@iqrarulhassan اسی بات سے آپ خود اندازہ لگا لیجیے کہ ہر شخص لیڈر نہیں بن سکتا۔ہر شخص ظلم کے خلاف نہیں لڑ سکتا۔عمران خان جس قید کو برداشت کر رہا۔اس کا دسواں حصہ بھی باہر بیٹھے لوگ مزاحمت نہیں کر پا رہے۔اور آپ کہتے ہو کہ شخصیت پرستی۔یہ شخصیت پرستی نہیں لیڈرشپ ہے۔لیڈر کے پیچھے لوگ ایسے ہی پاگل
@iqrarulhassan کس کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے؟
آپ کہتے ہو کہ میں عمران خان پہ تنقید اس لیے کرتا ہوں کہ اس کے پاس پاکستان کا نوے فیصد ووٹ ہے۔جس کو آپ ٹارگٹ کر رہے۔لیکن آپ کی عقل یہ سوچنے سے قاصر ہے کہ اس نوے فیصد عوام سے ان کا یہ حق چھین لیا گیا۔اور اسی کے لیے عمران خان جیل میں ہے
@iqrarulhassan اگر آج کی جمہوریت اور ووٹ چوری پر آپ بات نہیں کر سکتے تو مستقبل میں کیسے بات کریں گے؟
اگر آج کی ہائبرڈ رجیم اور الیکشن چوری آپ کو ٹھیک لگتی ہے تو مسقبل کے لیڈرز کو کیا مثالیں اور راستہ دکھائیں گے؟
@iqrarulhassan سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ لیڈر ہوتا کیا ہے؟
وہ بنتا کیسے ہے؟آتا کیسے ہے؟
آج کا نوجوان آپ کے مطابق لیڈر بن سکتا ہے لیکن وہ کس طرح کا لیڈر بنے ؟کیا اس کے سامنے کوئ مثال موجود ہے؟
@RShahzaddk@slip_tongue افسوس بھوسا دماغ والے۔
ای میل کا جواب آیا ہے۔
کہ امیدواروں نے ناموں پہ کمنٹ نہیں کر سکتے۔
اکتوبر تک نام سامنے آجائیں گے۔
کب یہ کہا کہ عمرا�� خان کا نام نہیں ہے؟
@FarhanKVirk ایک طرف ڈاکٹر مہاتیر محمد
ڈاکٹر چی گویرا
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جیسی شخصیات
ڈاکٹرز کمیونٹی کا سہرا ہیں
اور دوسری طرف ڈاکٹر فرحان ورک
ڈاکٹرز کمیونٹی کے لیے ایک بدنما داغ ہے۔
بے شرم انسان
@HamidMirPAK بھولے بادشاہ،الیکشن اور آ ئین کی بحالی پر میڈیا جو کردار ادا کر سکتا۔وہ کوئ اور نہیں کر سکتا۔اس لیے آ پ اپناآئینی کردار ادا کریں۔صدر صاحب تو دو دفعہ الیکشن کی تاریخ دے چکے۔ان کے سائن تک کاپی کر لیے گئے۔