With increasing workload and living costs, timely pay raises are essential for maintaining morale and professional growth. Hard work deserves fair appreciation. #SalaryIncrease#PayRaiseForDoctors
Fair pay isn’t a privilege — it’s recognition of hard work, dedication, and rising responsibilities. A reasonable pay raise motivates professionals to continue giving their best. #PayRaise#PayRaiseForDoctors
We continue to serve with commitment and responsibility. A fair pay raise is not just about money — it’s about respect for the effort, skills, and sacrifices professionals make every day. #PayRaiseForDoctors
PTI will form government in KP. I will be addressing press conference tomorrow at 1 pm in my office. Out of 6 independent MPAs, two are announcing joining PTI. Others are in the pipeline.
بریکنگ نیوز
زرداری کسی بھی آزاد امیدوار کو خرید نہ پائے، عمران خان نے شیر افضل مروت کے بڑی ذمہ داری سونپ دی 🔥
ہمت ہے تو اب زرداری کسی پہ ہاتھ ڈال کے دکھائے
#PTIWon#RespectNationMandate
پی ٹی آئی اپنے احتجاج میں ایسے عناصر پر نظر رکھے جو انتشار پیدا کرنے کی کوشش کریں، بالکل پر امن رہیں، ایک گملا بھی نہیں ٹوٹنا چاہیے، اگر صورتحال خراب ہوئی تو پی ٹی آئی اور پاکستان دونوں کو نقصان ہوگا، مکمل طور پر پر امن رہیں....
#PTIWon#RespectNationMandate
لیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا جا رہا ہے) لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر/کاؤنٹر بھی تھا جو ہر ووٹ ڈالنے کی لیے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا۔
ہماری یہ تمام جدوجہد، جس کے لیے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں، ناکام کی گئی۔
اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.