@hinaparvezbutt تم جتنا زور لگا لو تم سب مل کر اتنا بھی نہیں کر سکتے۔ اس ملک کے خودار لیڈر نے اسٹیڈیم تو چھوڑو آس پاس کی سڑکیں بھی بھردی۔خان نے تو پورے پاکستان میں جلسہ کیا۔ یہ اس ملک کی خودمختار قوم ہے تمہاراجیو اورسماء نیوز نہیں جو اس تصویرپر یقین کرلے۔تم سب کی سات نسلیں بھی اتنا جلسہ نا کرسکے
I want our entire nation to come to Islamabad, on Srinagar Highway for the Haqiqi Azadi March on 25th May where I will meet you at 3 pm. I will be leading the March from KP InshaAllah.
#حقیقی_آزادی_مارچ