30 اگست کے احتجاجی اجتماع سے صرف دو دن پہلے ہی اورنگی ٹاؤن کی عوام سڑکوں پر نکل آئی!
یہ عوامی جوش اس بات کا واضح اعلان ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی آواز اب مزید مضبوط ہو چکی ہے تاکہ عوام کو بہتر طرزِ حکمرانی، مساوی حقوق اور مؤثر انتظامی نظام میسر آ سکے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں
مرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ
ہر ایک عہد سیاہ میں
وہ چراغ راہ وفا ہوں میں
کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
جس کسی کی غلطی یا کوتاہی ہوگی ، اسے نہیں چھوڑا جائے گا۔ میں نے خود کو بھی احتساب کے لیے پیش کیا ہے۔ میں آپ کو بالکل مستند طریقے سے یقین دلاتا ہوں کہ اگر اس معاملے میں کسی کی بھی کوتاہی ثابت ہوئی تو ہم اسے کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔
#PIMS
نواب شاہ کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت اور خود صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے شہر میں صحت کی سہولیات کی صورتحال دیکھ لیجیے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی پھوپھی، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی بہن اور سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے اپنے حلقے اور سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی یہ حالت ہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی پھوپھی، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی بہن اور سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے اپنے حلقے اور سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی یہ حالت ہے۔
اب استعفیٰ کب دیں گی؟
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
پیپلز پارٹی سانحہ پمز کا قصور وار مصطفیٰ کمال کو ٹھہرا رہی ہے اور چاہ رہی ہے ان کو عہدے سے ہٹایا جائے مگر شاید یہ نہیں جانتے کہ مصطفی کمال نے اس واقع کے فورا بعد جو پہلا رابطہ وزیر اعظم سے کیا اس میں اپنا استعفی پیش کیا جس کو شہباز شریف نے منظور نہیں کیا تھا۔
#PIMS
دکھائیے کوئی پیپلز پارٹی والا یا پی ٹی آئی والا، جو کسی سانحے پر استعفیٰ پیش کرتا بھی ہو۔
سانحہ گل پلازہ پر کسی کا استعفیٰ نہیں آیا، میر علی کیس میں کراچی کے نوجوان کے بہیمانہ قتل پر کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، ناظم آباد/نپا کے قریب کھلے گٹر میں گر کر بچے کی موت پر پیپلز پارٹی کے کسی وزیر نے استعفیٰ نہیں دیا، جبکہ کے الیکٹرک کے کرنٹ لگنے سے ایک ہی بارش میں 12 افراد جاں بحق ہوئے، تب بھی کسی نے استعفیٰ نہیں دیا۔
مصطفیٰ کمال تو احتساب کے لیے سب سے پہلے خود کو پیش کر رہے ہیں۔ تم میں سے کتنے حرامیوں نے کبھی استعفیٰ دینے کا سوچا بھی ہے؟
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#JusticeWillBeServed
#MKLeadingFromtheFront
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی انجینئر عثمان کا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو جواب!
وفاقی وزیر مصطفی کمال سے پیپلز پارٹی کی 12 سالہ وفاقی حکومت کو بھی تحقیقات میں شامل کرنے کا مطالبہ!
سانحہ پمپز ہاسپٹل کے لواحقین کے ساتھ گہرے غم و رنج کے ساتھ کھڑے ہیں ، لیکن مصطفیٰ کمال سے استعفیٰ مانگنا کہیں اُن کو کراچی میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے پیچھے ہٹانے کی سازش تو نہیں ؟ یہ بات تو تہ ہے کے مصطفیٰ کمال نا ہی جعلی ادویات مافیا کے خلاف دبے گا, جن کی کرپشن بند کردی گئی ہے ۔ نا ہی نئے انتظامی یونٹ کی بات سے پیچھے ہٹنے والا ہے ، مخالفین کر لیں جتنی گھٹیا عمل کر سکتے ہے۔ ۔
@KamalMQM #PIMS #pimsincident