شفا تو ہر وقت مانگنی چاہیے، صرف بیماریوں سے نہیں، بلکہ حد سے بڑھی ہوئی خواہشات سے، کسی کے خلاف حسد سے، دل کو آلودہ کرنے والی سوچوں سے اور ذہنی سکون کو ختم کرنے والے انسانوں سے۔
اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی زمیداری تو ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی زمیداری نہیں لی جاسکتی
کالی عینک لگا کر لوگوں کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہےـ
وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی
ہر بچہ متجسس پیدا ہوتا ہے، آپکا بچہ تجسس بھرے سوال نہیں کرتا تو سمجھ لیں آپ نے اسکا تجسس مار دیا ہے یا پھر وہ آپ کا دوست نہیں۔ دونوں صورتیں بالترتیب خوفناک اور افسوسناک ہیں۔
There are many serious times in patient care, but it's absolutely essential to maintain a sense of humor and enjoy lighter moments with patients. (patient consented).