فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دوٹوک پیغام ہے کہ اپنے دینِ اسلام سے وابستگی اور قومی مفاد پر ثابت قدمی ہی پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔ مضبوط قومیں اپنے نظریے اور اقدار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتیں۔
🇵🇰 یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ 🇵🇰
میٹروپولیٹن یونیورسٹی کراچی میں یومِ آزادی کے حوالے سے پاکستانی پرچم، بیجز، چوڑیاں اور اسکارف تقسیم کیے گئے۔ 🇵🇰💚
یہ خوبصورت تقریب اتحاد، حب الوطنی اور پاکستان سے محبت کے جذبے کی عکاس ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰 DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH 🇵🇰

🇵🇰 79th Independence Day — Karachi 🇵🇰
Metropolitan University Karachi celebrated Independence Day with Plantation, Wall Painting & Face Painting activities. 🌱🎨🇵🇰
Celebrating Freedom • Inspiring Creativity • Building a Better Pakistan! 💚
DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH 🇵🇰

جشنِ آزادی، عزمِ نو کا دن!
79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب یادگارِ فتح پر قومی تقریب منعقد ہوگی۔
آئیے قومی یکجہتی، جوش و جذبے اور تجدیدِ عہد کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
DEFENDERS OF PAKISTAN YOUTH
@OfficialDGISPR
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
Balochistan is Pakistan’s Destiny !
Operation Shaban Continues💥
#AsimMunir#COAS#ISPR
Pakistan ki Security Forces hamari qaum ka Fakhar hain. 🇵🇰
Pakistan ki Security Forces is mulk ka sar hamesha buland rakhti hain aur hamesha buland rakhengi.
Pakistan Zindabad.
Pakistan Security Forces Zindabad. Pakistan Armed Forces Paeindabad.
بلوچستان کے مقامی بہادر لوگوں نے بھارت کی حمایت یافتہ بی ایل اے کے متعدد افراد کو پکڑ کر ان کی دہشت گرد شناخت کو بے نقاب کر دیا۔
اس موقع پر بہادر بلوچ عوام نے "بھارت مردہ باد" اور "پاکستان زندہ باد" کے نعرے بلند کیے۔