جب انسان بہت زیادہ جھوٹ بول رہا ہوتا ہے تو اس کا چہرہ ساتھ نہیں دیتا ویسی ہی ہنسی ہوتی ہے جیسے عمران ریاض کے چہرے پر ہے لیکن پھر بھی وہ ایسی خبریں دیتا ہے کیوں کہ اس کو پتا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان اندھ بخت ہیں جن میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے
اگر ہم یہ سوچ کر جدوجہد چھوڑ دیں کہ نتیجہ اپنی زندگی میں نہیں ملے گا تو کوئی بھی بڑی تبدیلی کبھی ممکن نہ ہو اصل کامیابی سچ کے ساتھ کھڑا ہونا اور آنے والی نسلوں کے لیے بنیاد رکھنا ہے، اس لیے جدوجہد جاری رکھیں کیونکہ ہر کوشش ہمیں منزل کے قریب لے جاتی ہے
@iqrarulhassan#awaamraaj
ہم حکمرانوں اور امیرزادوں کے اتنے ذہنی غلام بن چکے ہیں کہ اُنہیں نماز میں بھی پروٹوکول دیتے ہیں۔ عوام راج تحریک لوگوں کو اس ذہنی غلامی سے نکالنے کی تحریک ہے۔۔۔
پاکستان۔۔ بھارت کو جنگ میں پھینٹا لگا رہا تھا
یہ بھارت کےساتھ تھے
پاکستان افغانستان کو اصول کا سبق سکھا رہا تھا
یہ افغانستان کے ساتھ تھے
پاکستان خطے میں بڑے بھائی کا کردار ادا کررہا ہے
یہ خاک ہورہے ہیں
یہ کون ہیں۔۔ایک مخصوص طبقہ ۔۔ایک مخصوص گروہ۔۔ ایک مخصوص جتھا
اخے باشعور
@UmerzaiMaqsood@AbuzarFurqan جماعت اسلامی کا یہ حال جمہوریت کی وجہ سے نہیں اس تاثر کی وجہ سے ہے کہ لوگ اسے صرف ایک مکتبۂ فکر کے ایک نکتۂ نظر یعنی مودودی صاحب کے فالوورز کی جماعت سمجھتے ہیں۔ ایک مرکزی قومی جمہوری جماعت معجزے برپا کر سکتی ہے
@eyesmithca صحافی جج نہیں ہوتا کہ وہ کسی ایک کا نام لے کر فیصلہ سُنا دے، خاص طور پر جب اس کے سامنے یہ کام نہ ہوا ہو۔ میں نے تحقیقات کے حوالے سے وی لاگ یوٹیوب پر رکھ چھوڑا ہے (مونٹائزد نہیں)۔
لیکن اگر مجھ سے پوچھیں تو میرا پہلا اُس پر جاتا ہے جس نے اس شہادت سے سب سے زیادہ سیاسی فائدہ اٹھایا۔
ناظم آباد کراچی میں عوام راج کے ایگزیکٹو ممبران سے ملاقات۔ کراچی کی ہر یونین کونسل اور ٹاؤن میں عوام راج تحریک کو منظم اور متحرک کرنے کا کام جاری ہے۔ کراچی عوام راج تحریک کے ساتھ ہے اور عوام راج تحریک کراچی کے ساتھ۔۔۔
بہت جلد کراچی میں عوام راج کا جلسہ ہو گا۔
اگر عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ پتہ تھی اور پھر بھی وہ اُن کے تلوے چاٹتے رہے تو عمران خان گھٹیا ٹاؤٹ ثابت ہوتے ہیں۔
اور اگر عمران خان کو 72 سال کی عمر تک اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ پتہ ہی نہیں تھی تو عمران خان جاہل اور بےوقوف ثابت ہوتے ہیں۔
آپ فیصلہ کر لیں کیا کرنا ہے۔
نہ آپ بندوق کے مقابلے میں بندوق اُٹھا سکتے ہیں نہ آپ ٹوئیٹر پر گالیاں دے کر انقلاب لا سکتے ہیں اگر ووٹ چوری روکنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ووٹ چوری کرنے والے گھر کے افراد سیاستدانوں کو انقلابی بنانے کی بجائے گھر سے باہر نکالنا ہو گا
@iqrarulhassan@AwaamraajBLN