دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔
شاہین 🇵🇰✌️
Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised.
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.
@iamqadirkhawaja@SAfridiOfficial آپ نے محسن نقوی کے بعد شاہد آفریدی کے بھی اٹھانے شروع کر دیے ہیں ۔ لیکن آپ کو پھر بھی پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں ملنے والا😂
مسیحائی
*ڈاکٹر سمیہ* چلڈرن ہسپتال لاہور نے مسیحائی کا حق ادا کردیا
ہسپتال ڈیوٹی آتے ھوئے ایک مریض کو چکر آئے موٹر سائیکل سے گر پڑا اور دل بند ھوگیا
پاس گزرتے ڈاکٹر صائمہ نے فوری مصنوعی طور پر دل کو چلانے کےلئے سی پی آر شروع کردیا
اور نوجوان کے دل نے کام کرنا شروع کردیا
ایک قیمتی جان بچانے پر پوری قوم ڈاکٹر صائمہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔