حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی امت مسلمہ کے لیے صبر،استقامت،حق گوئی وظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا لازوال درس ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے اور حضرت حسینؓ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Outrageous: A 2-year-old baby girl in #Karachi was raped & murdered, her tiny body found discarded like trash.
Where are the so-called leaders? #Pakistan’s streets have become hunting grounds for monsters while authorities remain paralyzed. Protect our children. #KarachiHorror
آخرکار سرگودھا میں سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ اپنے انجام کو پہنچا۔میں نے وعدہ کیا تھا کہ بچی اور اسکے والدین کو ہر صورت انصاف ملے گا۔ یہ وزیراعلی مریم نواز کا دور ہے کوئی کسی کے ساتھ زیادتی کر کے جائے گا کہاں؟
اس کو سی سی ڈی کے حوالے نہ کیا جائے بلکہ اس کو چوک میں لٹکا کر اہل محلہ کو جمع کیا جائے جو فردا فردا اس پر اتنا تشدد کریں کہ تڑپ تڑپ کر یہ مر جائے اور پھر اس کی لاش تب تک لٹکائی جائے جب تک چیل کوے اسے نوچ نہیں ڈالتے، بعد میں اس کی ہڈیاں کتوں کو ڈال دی جائیں اور یہ سارا منظر ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر چلایا جائے تاکہ ہوس زدہ ہر دماغ کو عبرت ہو
سب کی ماں کی سی سی ڈی فل فرائی پروگرام سے بھی بچیوں کے ریپ نہیں رکوا سکی ۔ اب سی سی ڈی کا ناٹک بند ہونا چاہیے۔ جب پاکستان کی سائبر سپیس سے پورن مواد فل فرائی ہو گا تو ہی آوارہ دماغوں کی ہوس میں خاطر خواہ کمی ہو گی ۔ اس پر فوکس کرو
An innocent 7 year old girl was physically assaulted and then murdered in a shop in Sargodha because she recognised the person!!!
This country and such b@stards wont stop at anything good unless state chooses to give capital punishments in public!!! Only an element of fear can bring change. What is stopping the state to do this???? I cant process it!
Not just this. Such disruption in law and order should be dealt with an iron fist! The entire system needs to be punished where such incidents happen and the perpetrators go on loose! Looking for other targets.
Tch! Afsos!
A joint statement from the United States, Qatar, Pakistan and the Islamic Republic of Iran regarding the negotiations will be published in a few minutes.
اچھے بھلے مذاکرات چل رہے تھے۔
ٹرمپ نے دھمکی آمیز ٹویٹ کر دی۔ ایرانی وفد مذاکرات سے اُٹھ گیا ہے۔ اب قطری اور پاکستانی ایرانیوں کے منت ترلے کر رہے جبکہ امریکی وفد ٹرمپ کو گالیاں نکال رہا ہو گا کہ کیا کھچ آدمی ہے، ہمیں ذلیل کروانے کے لیے بھیجا ہے۔
یہ مذاکرات تب ہی کامیاب ہو سکتے اگر ٹرمپ کا سوشل میڈیا اور منہ بند کر دیا جائے۔
مرشد عمران خان تنہائی، اذیت اور ظلم کے باوجود قوم کے لیے ثابت قدم کھڑا ہے، مگر عشقِ عمرانی کے دعوے کرنے والی ضمیر فروش قیادت آج بجٹ، کرسی اور مفاد کے سامنے سجدہ ریز ہو چکی ہے۔ نہ احتجاج، نہ مزاحمت، نہ قربانی، صرف بہانے باقی رہ گئے۔ قوم آج دشمنوں سے نہیں، اپنے نام نہاد رہنماؤں کی بے حسی پر اشک بہا رہی ہے۔
؎ جنہیں قافلے کا امین سمجھا تھا، وہی راستے میں چراغ بجھا کر مسافروں کو تنہا چھوڑ گئے۔