#Islam is a #Religion of Peace❤Islam has a very clear stance on equality (every human have equal #Rights) One who spread hate not belongs to us. Respect others
"نوازشریف نے شہبازشریف کو کہا کہ عمران خان کو ٹھوک دو فوج ہمارے ساتھ ہے۔ ڈرو مت۔"
۔۔۔۔۔۔۔
"نواز شریف نے ایک میٹنگ میں شہبازشریف کو تین بار کہا کہ آپ عمران خان کو ٹھوکو, عمران خان کو ٹھوکو، فوج ہمارے ساتھ ہے۔ آپ کیوں ڈرتے ہیں؟ میں کہہ رہا ہوں کہ فوج ہمارے ساتھ ہے۔ ٹھوکو اسے۔"
نامور اینکرپرسن فہد شہباز صحافی حنیف قمر کی وساطت سے اہم معلومات سامنے لے آئے۔
۔۔۔۔۔۔
عمران خان کو بھی ایسی انٹیلیجنس ملی تھی کہ نوازشریف فوج کو کہتا ہے کہ عمران خان کو ختم کرو۔ ڈرو نہ۔ لوگ سب کچھ دو ماہ میں بھول جائیں گے۔
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت ہجڑوں کی جھوٹی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
آنکھوں پہ پردے، دلوں پر مہر نہ لگی ہو تو زبانِ خلق کانوں میں یہ نقارہ بن کر گونجے کہ ہم مزید کسی کے مفادات، کسی کی طاقت کے دوام کے لیے اپنے در اور دامن کو آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہم اپنا امن تمہاری ہوس پر قربان نہیں کریں گے۔
بہروپیا کل تک عمران خان کو اسرائیل ایجنٹ کہتا تھا اور آج اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فوائد بتا رہا ہے
اسی لیئے پاکستان میں اب انکو قلمی کتے کا درجہ دیا گیا ہے کیونکہ انکی زبان اور الفاظ بھی اپنے نہی ہوتے یہ ٹیپ ریکارڈر کی مانند ہیں انکے اندر عسکری احکام جو فیڈ کرتے ہیں وہی یہ بکتے ہیں
" لعنت ہے ایسے سپہ سالار پر، جو ان کتوں کو لے کر آیا "
آفرین ہے ان بابا جی پر، مختصر ترین جملے میں پوری داستان رقم کردی۔
اگر نیت صاف ہو، سوچ واضح ہو تو آپ کو لمبی چوڑی پریس کانفرنسز یا تقریریں نہیں کرنا پڑتیں۔ آپ کا صدق دل سے کہا گیا ایک فقرہ بھی دشمن کی چھاؤنیاں اڑا کر رکھ دیتا ہے۔
لعنت ایسے ایسے تخم الخنزیر سپہ سالار پر، جو اپنے جیسے خنزیر نما کتوں کو لے کر آیا!!!