Imran Khan is running at 70-80% in official polls, which is why they have been banned by the puppet regime in Pakistan and why he’s banned from all TV channels Follow @MoatsTV#ImranKhan#Pakistan https://t.co/IQBLXES42L
کاش تمہارے قاتلوں کی کوئی آڈیو آئے ہم انکو اقرار جرم کرتا سن لیں کاش انکو سزا پاتے کی کوئی ویڈیو آئے کاش تمہارے قاتلوں پہ تمہارے قتل کی ہی درست FIR ہو جاتی مگر تمہارا خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا نہ تمہاری کوئی ریاست نہ تمہارا کوئی سائبان
اللہ تمہیں انصاف دے کہ ہم شرمندہ ہیں
عمران خان نے غریبوں کیلۓ جتنے بھی پراجیکٹ شروع کئیے تھے سارے اِس حکومت نے بند کردئیے۔ احساس پروگرام، لنگرخانے، مسافر خانے ، ریڑھی بان۔ I-10 سیکٹر میں اِن ظالموں نے ریڑھیاں جلا دی۔۔ وہاں زیادہ تر پشتون تھے۔
کوئی ایک خاندان بتا دیں خیبرپختونخواہ کا جہاں لوگوں نے اپنے رشتہ داروں کی لاشیں نا اٹھائی ہوں۔ 22 سال ہوگئے ہیں لاشیں اٹھاتے دفناتے۔ کتنے جنازے اٹھانے ہیں اور ہم لوگوں نے کتنے لوگوں کو قبروں میں اتارنا ہے ؟
کئی لوگوں کی تو باقیات تک نہیں ملتی کہ انکو دفنایا جا سکے ؟ آخر کب تک
بدامنی پیدا کی جائیگی،دھماکے ہونگے،سی پیک تک بات پہنچ جائیگی
پھر
چائنہ سے پیسے لئے جائینگے کہ دھشتگردی سے سی پیک کو نقصان ہے ہم نے مارنے ہے
اور
امریکہ سے ڈالر لئے جائینگے کہ ہم نے مزید بنانے ہے تاکہ سی پیک ناکام ہوجائے۔
پس
ایک کو مارینگے اور دو کو بنائینگے تاکہ کاروبار جاری ہو۔
So as feared, terrorism has been unleashed to delay elections & media assets have been launched to start arguments! Is there any other place in present world which is more "munafiq" & "shameless"?
پشاور میں جس جگہ دھماکہ ہوا ہے یہاں تک دھماکہ خیز مواد کا پہنچنا ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ وہاں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ یہاں تک پہنچنے کے لیے متعدد چیک پوسٹوں سے گزر کر آنا پڑتا ہے۔ فیضان خان
@FaizanFayzi
https://t.co/M0dIl95lQo
A condemnable act of terrorism inside the highly fortified police lines.
Security failure or an attempt to delay the elections?
Answers must be sought.
https://t.co/Fa5WRGpoSg
مُنشی کہو تو گرفتاری کا خطرہ۔
ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ۔
چور کہو تو غداری کا خطرہ۔
سچ کہو تو جان کو خطرہ۔
جھوٹ کہو تو ضمیر کو خطرہ۔
خاموش رہو تو ایمان کو خطرہ.
خطرناک معاشرہ-
مزکرات کے نام پر مختلف علاقوں میں مسلح تنظیمیں داخل کئے گئے۔
ہم نے اس کے خلاف جلسے کئے تو جواب میں پروپیگنڈے شروع کئے گئے۔
ہم چیخ رہے تھے کہ امن کے نام پر جنگ کےلئے گراونڈ بنایا جا رہا ہے۔
20سالوں سےپہلے مزکرات پھر دھماکے اور پھر اپریشنوں کے نام پر پشتونوں کا خون بہایا جا رہا ہے
قومی بجٹ کا بہت بڑا حصہ وطن کے دفاع پر خرچ ہوتا ہے، دعویٰ بھی نمبر ون کا ہے لیکن پھر بھی دہشت گرد اتنی آسانی سے بم باندھ کر حساس علاقوں میں کیسے پہنچ جاتے ہیں؟