https://t.co/LbEYQovWwz
شہداء کے معنوی فرزندان (پاراچناریون)
موضوع : شہر پاراچنار آزمائش اور عقیدت کی کہانی ایک 20 سالہ نوجوان کی زبانی
تیار شدہ : دوستان شہداء
Dostan E Shuhada
سرزمین آئمہ یعنی ایران کا اسرائیلیوں پر درجنوں راکٹ میزائل اور ڈراون داغے گئے
بُت بنانے میں تو شامل تھے قبیلے سب کے
بُت شکن صرف علی ع ہیں یا علی ع کے بیٹے
ان شاءاللہ صیہونی جلد نابود ہونگے اور قدس آزاد ہو جائے گا۔
https://t.co/GYi9iEfxe3
Dostan e Shuhada
*اٹھاؤ قدس کے علم سوئے حرم بڑھے چلو🚩🚩🚩*
"قدس کی آزادی کے لئے قوت اور استقامت کا مظاہرہ کریں، اور اپنی عزم و ایمان کو برقرار رکھیں۔"
(شہید ابو علی مصطفی)
https://t.co/lZIj1YxKwO
*Dostan e Shuhada*
بریکنگ نیوز
الیکشن کمیشن ذرائع نے انکشاف کیا ہے فارم 45 کے مطابق ،پنجاب اسمبلی میں PTI کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 296 میں سے 214 نشستیں حاصل کیں
جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج میں یہ تعداد 138 بنائی ہے
بے شرمو نے انت مچائی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی قیادت صوبوں کو بھولی ہوئی ہے
*بک ریڈنگ مقابلہ*
کتاب : *مکتب سلیمانی رح*
خصوصی انعام رہبر معظم انقلاب سید علی خامنہ ائ کی طرف سے۔۔۔
کوئز میں رجسٹریشن کیلیے ابھی رابطہ کریں۔👇👇
https://t.co/Sc5uj8Y5mu
*Dostan e Shuhada*
*ایام فاطمیہ 13 جمادی الاول تا 3 جمادی الثانی*
تمام تر عظیم شہداء کی زندگیوں سے ملتا ہے کہ:
نام (حضرت الزہرا سلام اللہ علیہا) ایک ایسا رمز ہیں جو تمام تر مشکلات کا حل ہیں۔
*اللہم عجل لولیک الفرج*
*اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم*
*Dostan e Shuhada*
*ایام فاطمیہ 13 جمادی الاول تا 3 جمادی الثانی*
تمام تر عظیم شہداء کی زندگیوں سے ملتا ہے کہ:
نام (حضرت الزہرا سلام اللہ علیہا) ایک ایسا رمز ہیں جو تمام تر مشکلات کا حل ہیں۔
*اللہم عجل لولیک الفرج*
*اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم*
*Dostan e Shuhada*
انتظار یعنی آمادہ رہنا ، تیار رہنا
مومن و منتظر انسان وہ ہے جو ہر وقت آمادہ ہو تیار ہو۔
اگر تمہارے امام دنیا بھر میں عدل لانے اور اسے قائم کرنے کی طرف مائل ہیں اور آج ظہور فرمائیں تو ہمیں آمادہ رہنا چاہیے یہ آمادگی بہت اہم ہے۔
انتظار کے اصل معنی یہی ہیں۔
(سید علی خامنہ ائ)
انتظار یعنی آمادہ رہنا ، تیار رہنا
مومن و منتظر انسان وہ ہے جو ہر وقت آمادہ ہو تیار ہو۔
اگر تمہارے امام دنیا بھر میں عدل لانے اور اسے قائم کرنے کی طرف مائل ہیں اور آج ظہور فرمائیں تو ہمیں آمادہ رہنا چاہیے یہ آمادگی بہت اہم ہے۔
انتظار کے اصل معنی یہی ہیں۔
(سید علی خامنہ ائ)
ہم صلیبوں پہ چڑھے،زندہ گڑھے،آگے بڑھے
رسم جو ہم سے چلی باعثِ تقلید بنی
شب کے سفاک خداٶں کو خبر ہو کہ نہ ہو
جو کرن قتل ہوٸی شعلہ خورشید بنی
Ali Nasir Safvi
Man of Resistance
#شہید_ناصر_صفوی
ہم صلیبوں پہ چڑھے،زندہ گڑھے،آگے بڑھے
رسم جو ہم سے چلی باعثِ تقلید بنی
شب کے سفاک خداٶں کو خبر ہو کہ نہ ہو
جو کرن قتل ہوٸی شعلہ خورشید بنی
Ali Nasir Safvi
Man of Resistance
#شہید_ناصر_صفوی
جانبازِ امام زمان عج
فرزندِ روح اللّٰہ
فرزندِ حسینی
حقیقی جانباز و ساتھی شہیدِ نقوی
شہید دفائے مقدس
شہید دفائے عزاداری
شہیدِ باوفائے قوم و ملت پاکستان
*ہم کون ہیں؟*
ہم جہان میں اسلامی انقلاب کے لیے ہونے والی کوششوں کا ایک حصہ ہیں