@balochbrah جی ہاں بالکل ٹھیک کہا آپ نے ایک ��یٹرک فیل سپاہی نے بی ایس سی ایجننیرز کو روک رکھا ہے جو غریب بیچارے اپنے مالکوں کو ایک ٹرپ کے تین سے چار لاکھ کما کے دی��ے ہیں
If you still wonder where violence in Palestine comes from: remember that for 20 years Israel is on record for having abducted 700 Palestinian children every year.
What you see today is not sudden: it’s the violence of decades of impunity made visible.
معصوم عوام ذلیل ہو رہےہیں💔
علیم خان کو گرفتار کرکے اِن لوگوں کو پیسہ کنسٹرکشن سمت واپس کرے!!
علیم خان کی سوسائٹی تباہ ہوچکی ہے, یہاں کوئی پاگل ہوگا جو اسکے بعد گھر بنائے!!
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🇵🇰💚
بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر خوب درود و سلام بھیجو.
جمعہ مبارک
🚨مارچ میں دہشتگردوں کی جانب سے بنوں کینٹ پر حملے میں کوٹ براڑہ کے رہائشی محمد اقبال جو خود بھی زخمی ہوئے اوران کے دو نواسے شہید اور ایک معذور ہوگیا، جبکہ پورا گاؤں متاثر اور درجنوں گھر تباہ ہوئے۔ متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔
🚨مارچ میں بنوں کینٹ پردہشتگردوں کے حملے میں کوٹ براڑہ کے رہائشی کا سب کچھ تباہ ہوا، دھماکے سے متاثرہ شہری کا مکان اور ڈیری فارم تباہ ہو گئے، جانور مر گئے اور لاکھوں کا نقصان ہوا۔
Exclusive footage newly obtained by Al Jazeera captures the harrowing moment an Israeli drone-fired missile killed a Palestinian girl carrying water in Jabalia, northern Gaza, in December 2024. Two men are later seen retrieving her body.