Happy Birthday Imran Khan! @ImranKhanPTI
May Allah SWT bless u with good health & a long life. May He protect u from every hardship & give u another opportunity to serve Pakistan.
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
It’s #HappyBirthdayImranKhan wishes all over social media today … be it Twitter (X), TikTok, Instagram, Facebook, YouTube or WhatsApp; everyone posting heartfelt wishes and prayers for Imran Khan!
What a Legend Imran Khan is … adored & admired globally; the #PrideOfPakistan!
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆
The legendary Imran Khan turns 74 today
@KhSaad_Rafique We respect your concerns. Whatever, we never compromise on Constitution sovereignty, country’s economy, nor put country on standby for will of establishment’s involvement. Not single person decision (good/wrong) matters; entire nation matters more. Votes matters not selection
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
Who provides shoulder to put @ImranKhanPTI in jail for their personal interest not for Pakistan. What improved in last 4 years? Nothing even worst before. Both are equal partners to ruin Pakistan. Now they doing noora kushti again, but nation already knew everything now.
ندیم افضل چن کا معنی خیر اشارہ‼️
👇👇👇
آرکیٹیکٹ نے ان کو بتا دیا ہے کہ یہ گھر گرنے والا ہے۔
👈عاصمہ شیرازی: اس وقت آپ اس گھر کا اہم ستون ہیں آپ کیا کریں گے؟
👈ندیم افضل چن: ہم اس گھر سے نکل جائیں گے۔۔
👈طارق فضل چوہدری: کچھ ایسے لیڈر ہوتے ہیں جو بیان بازی میں ثانی نہیں رکھتے۔۔
👈ندیم افضل چن: میں کہتا ہوں ملک سیاستدانوں کو چلانا چاہیے، کسی اور کو حق نہیں۔ آپ کہہ کر دکھائیں۔۔
👈طارق فضل چوہدری: سیاست کی جو جگہ کم ہوئی ہے اس کے پیچھے بھی غلطیاں سیاستدانوں کی ہیں۔
@NadeemAfzalChan@AamirDogar155@DrTariqFazal
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
عمر ایوب نے "استحکامِ پاکستان کانفرنس" میںDG-PMLN کو آئینِ پاکستان کا اصل سبق پڑھاتے ہوئے آئین کا آرٹیکل 7 پیش کر دیا:
ریاست عوام اور ان کے منتخب کردہ ادارے ہیں—فوج، ایجنسیاں یا دیگر ادارے ریاست نہیں بلکہ اس کے اوزار
ہیں۔
"ریاست سے مراد مجلسِ شوریٰ (سینیٹ اور قومی اسمبلی)، وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں، صوبائی اسمبلیاں، اور وہ تمام مقامی ادارے ہیں جو ٹیکس عائد کر سکتے ہیں۔
"اگر ایک گھر میں چوکیدار اٹھ کے کہے کہ میرے پاس ڈنڈا ہے، اس لیے بجلی، گیس کا بل اور کچن بھی میری مرضی سے چلے گا اور مالک بھی میں ہوں—تو وہاں آئین اور قانون ختم ہو جاتا ہے۔ فوج، پولیس، اور ایجنسیاں ریاست کی خدمت گار ہیں، مالک نہیں!"
@OmarAyubKhan
آج اسلام آباد میں جس طرح سے ظلم کے خلاف طالب علم نکلے ہیں انشاءاللہ بہت جلد ہر یونیورسٹی اور کالج سے اسی طرح نوجوان ظلم کے خلاف متحد ہوکے نکلیں گے
طالب علموں کو سامنے آنا ہوگا ، Gen z کو سامنے آنا ہوگا
محمد مالک: پھر تو پی ٹی آئی کا بیانیہ ہی سچ ثابت ہو رہا ہے پورا الیکشن ہی چوری شدہ تھا۔
افنان اللہ: اگر ہمارا الیکشن چوری کا تھا تو پھر پیپلز پارٹی کی بھی ساری نشستیں چوری شدہ ہوئیں۔ کراچی سے تو پیپلز پارٹی ایک نشست بھی نہیں جیتی۔
محمد مالک: اس کا مطلب تو یہی ہوا کہ آپ خود بھی مان رہے ہیں کہ پورا الیکشن ہی چوری شدہ تھا۔
Imran Khan-linked ‘Cyphergate’ Row hits Pakistan: US' role confirmed in his ouster? Secret cipher says 'All will be forgiven in Washington.'
https://t.co/lj1ZWFyrSR
ڈی جی خان سکول سانحہ میں چار نہیں 16 بچے شہید ہوئے۔ انتظامیہ نے بچوں کے والدین کو ڈرا دھمکا کر خاموش کردیا ہے ریسکیو 1122والوں کو بلاؤ اور پوچھو کہ کتنے بچے شہید ہوئے ہیں ؟
شہید بچی کے والد کی میڈیا سے گفتگو