جعلی پنجاب حکومت نےسکولوں میں سنگل نیشنل کریکیولم اور اسلامیات وسیرت النبویﷺکی تعلیم پر عمل درآمد اچانک روک دیا۔امپورٹڈحکومت کااغیارکوخوش کرنےکےلیےیہ دین دشمن فیصلہ نامنظور۔اس سازش کوناکام کیاجائےگا۔انشاءالله!
پاکستان کامطلب کیا۔لااله الاالله محمدرسول الله
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور