بڑی کوئی جاہل خاتون ہے بھئی۔ سارے سنی شیعہ مل کر اس کی فضول بات کا جواب اس کے Bonanza Satrangi کا بائیکاٹ کر کے دیں گے تو سکون آ جاۓ گا باجی کو۔
میں نے تو انشاءﷲ اسے ایک روپے کا بزنس نہیں دینا۔
I am Sunni Syed & I stand in complete solidarity with all of our Shia Muslims!
Our love for Allah Almighty, Holy Prohet Hazrat Mohammad ﷺ and Ahl-e-Bayt is MUTUAL & this love knows no bounds! 🫶
توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
❤️❤️❤️
اکنامک ٹائمز کے مطابق۔۔۔
وائٹ ہاؤس نے ان خبروں اور دعووں کی سختی سے تردید
کی ہے اور بتایا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت کسی بھی غیر ملکی فوجی رہنما کو امریکی مسلح افواج کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات میں مدعو نہیں کیا گیا۔
کل صادق آباد میں PTI سپورٹر محمد راشد کی فیملی کو پنڈی پولیس سے کال آئی کہ محمد راشد کی ایکسیڈنٹ میں جان چلی گئی ہے ڈیڈ باڈی لے جائیں
ڈیڈ باڈی کو کل رات جب غسل دیا جا رہا تھا تو اس کی ٹانگ کے اوپر والے حصے میں گولی کا نشان تھا
• ڈی چوک میں بھی گولیاں اسی حصے میں ماری تھیں
• ڈی چوک کے شہیدوں کو بھی ایکسیڈنٹ بنا کر ان کی ڈیڈ باڈیز حوالے کی گئیں
• ڈیڈ باڈی بالکل سخت تھی جس کا مطلب ہے کہ مردہ خانے میں رکھا گیا
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آزاد میڈیکل بورڈ بنا کر تمام شہیدوں کا پوسٹمارٹم کروایا جائی
https://t.co/BfxWz884wD
Credits @BilalAnsarKhan1
سعودی عرب کے بھائیو۔ دنیا میں سب سے زیادہ جو بندہ، جو قوم پیسے واپس بھیجتی ہے پاکستان، وہ آپ ہو۔ 26 لاکھ ہو آپ۔ 0.5 ارب ڈالر ہر مہینے بھیجتے ہو۔ عمران خان نے آپ سے امید لگائی ہے۔ آپ سے قربانی مانگی ہے۔ جنوری میں آپ سے کم پیسے گھر بھیجنے کا کہا ہے۔ کتنے کم؟ میں آج نمبر بتائوں گا۔ یہ بھی بتائوں گا کہہ ہمیں پتہ کیسے چلے گا کہ ہم جنوری کے آخر میں کامیاب ہوئے یا ناکام؟
🔴 شروع کرتے ہیں ہمارے انجینیئرز، میڈیکل ورکرز، ٹیچرز سے۔ آپ سب سے اچھی جاب کرتے ہیں سعودی عرب میں۔
🔶آپ سب سے زیادہ پیسے کماتے ہیں۔ تو پہلی ذمہ داری، پہلی قربانی آپ کی بنتی ہے۔ بنیں گے رول ماڈل باقی سب کے لیے؟
🔴چیٹ جی پی ٹی مجھے بتاتا ہے کہ آپ تقریبا 2500 ریال بھیجتے ہیں گھر ہر مہینے۔ آپ نے ہر مہینے 250 ریال کم بھیجنے ہیں گھر۔ تو اگر آپ ڈھائی ہزار بھیجتے ہیں، تو آپ نے 2250 ریال بھیجنے ہیں۔ کریں گے؟ بھیجیں گے کم؟
🔶 آسان نہیں ہوگا۔ گھر والے چیخیں گے۔ کرلیں گے برداشت؟
🔴آجاتے ہیں ہمارے الیکٹریشن، ڈرائیور،ٹیکنیشن بھائیوں پے۔اور ایسے تمام جابز والے ہیں بھائیوں پے۔ چیٹ جی پی ٹی مجھے بتاتا ہے کہ آپ تقریبا 1500 ریال بھیجتے ہیں واپس گھر۔ آپ نے بھیجنے ہیں150 ریال کم۔ 10 فیصد کم۔
🔶1500 بھیجتے ہیں تو 1350 بھیجنے ہیں۔ کیا آپ بھیجیں گے اتنے کم؟ گھر والے چیخیں گے، بےوقوف، دیوانہ، سنگ دل کہیں گے۔ سن لو گے باتیں؟ لے لو گے پریشر؟
🔴آجاتے ہیں ہمارے کلینرز، ویلڈرز، پینٹرز، کنسٹرکشن ورکرز، کارپینٹرز پے۔ ایسی تمام جابز والے بھائیو،چیٹ جی پی ٹی کہتا ہے کہ آپ تقریبا 750 سو ریال بھیجتے ہو مہینے کا گھر۔ آپ نے بھیجنے ہیں 75 ریال کم۔
🔶مطلب اگر 750 بھیجتے ہو تو 675 بھیجنا ہے۔ کیا عمران خان کے لیے کرنے کے لیے تیار ہو یہ؟ دل سے پوچھو، تیار ہو؟ جب فیملی پریشر ڈالے گی، برداشت کرلو گے؟
🔴یہ جو آخری کیٹگری کے ورکر ہیں، ہماری جند جان شان ہیں، آپ کو میں کچھ یاد بھی کرانا چاہتا ہوں۔ وہ آپ ہی تھے جن کے لیے عمران خان سلمان بادشاہ کے سامنے کھڑے ہو کے اس نے ڈنر پہ کہا تھا کہ یہ لوگ میرے دل کے بڑے قریب ہیں۔ یہ بہت سپیشل لوگ ہیں۔
🔶جو سعودی عرب میں آ کے لیبر کلاس میں کام کرتے ہیں۔ ان کا آپ نے، بادشاہ آپ نے، خاص خیال رکھنا ہے۔ ان میں سے کئی جیل میں ہیں۔ ان کو جیل سے آپ نے نکالنا ہے۔ یہ سلمان بادشاہ کو عمران خان نے کہا تھا۔ آپ کے لیے کہا تھا۔
🔶کیونکہ وہ آپ کے لیے دل میں جینوئن درد رکھتا ہے۔ ان سب کی طرح نہیں ہے جو کہ آپ کا پیسہ لیتے ہیں اور پھر آپ کو مشکل ٹائم پہ چھوڑ دیتے ہیں۔ عمران خان نے دعوت میں کھڑے ہو کے محمد بن سلمان کو یہ کہا تھا۔
🔴اس لیے کیونکہ دعوت میں سب کے سامنے ظاہر سی بات ہے پبلکلی جو بندہ کمٹمنٹ دے دے، تو پھر اس سے پھر نہیں سکتا۔ تو یہ عمران خان نے رسک لی تھی، آپ کے لیے رسک لی تھی۔ کیونکہ آپ کے لیے درد رکھتا ہے۔ اور وہ آپ سے اب امید لگا رہا ہے۔ آپ سے قربانی مانگ رہا ہے۔
🔶10 فیصد آپ نے کم پیسے دینے ہیں۔ 75 ریال ڈیڑھ سو ریال، ڈھائی سو ریال کم بھیجنے ہیں۔
🔴🔴اس زبردست مہم کی کامیابی کا ہمیں کیسے پتہ چلے گا؟ ہمیں ایسے پتہ چلے گا کہ اگر جنوری کے آخر میں0.5 ارب ڈالر کے بجائے 0.45ارب ڈالر ہم نے واپس بھیجے ہوں۔
🔴اور یہ نمبر ہم چیک کریں گے۔ جنوری کے اینڈ پہ۔ اگر آپ نے میں نے، ہم سب نے مل کے کامیاب ہونا ہے تو اس نمبر کو0.5 ارب ڈالر سے 0.45 ارب ڈالر پر لے کے آنا ہے۔ کیا آپ اور میں مل کے یہ کام کر سکتے ہیں؟ کامیاب ہو سکتے ہیں؟
🔶یا نہیں؟
🔶خان صاحب ہمارے لیے جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ سڑ رہے ہیں۔ اپنا تن من دھن لگا چکے ہیں۔ اپنی فیملی قربان کر چکے ہیں۔ اب وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نے اور میں نے اپنی فیملی کی ایک طرح کی قربانی دینی ہے۔ پیسے کم بھیج کے ایک طرح کی قربانی دینی ہے۔
🔴یقین رکھیں ۔ایمان رکھیں۔ آپ اور میں، ہم سب مل کے یہ کریں گے۔ ہم کامیاب ہوں گے۔ کیونکہ ہمیں عمران خان نے آگ میں پچھلے چند سالوں میں ٹرین کیا ہے۔ آگ میں ٹرین ہوئے لڑ مر جاتے ہیں۔ ہارتے نہیں۔
ایاک نعبد و ایاک نستعین
اللہ تیری عبادت کرتے ہیں تجھ سے ڈرتے ہیں
اور کسی سے نہیں
قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح پانی کا بل دیں ورنہ گرفتاری اور جرمانے کے لیے تیار ہو جائے
جی یہ اسی جناح کی بہن ہے جس جناح ہاؤس کے جرم میں معصوم لوگوں کو دس دس سال قید سنائی گئی ہے