ان مظلوموں کے قاتل کون ہیں؟؟
ہمیں ان کے قاتل چاہئے۔
اس مطا��بے کو آگے بڑھایئے۔
اس مطالبے کو ہر پاکستانی کا مطالبہ بنائیے۔
سوات میں 18 سیاحوں کا دریابرد ہونے کا افسوسناک واقعہ سفاکی،مجرمانہ بے حسی، شرمناک انتظامی نااہلی اور معصوم شہریوں کا قتل ہے۔
سینکڑوں��ہزاروں اربوں کے بجٹ کھانے والی انتظامیہ، حکومتیں اگر شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکتی،اپنے ذمہ داریاں پوری نہیں کرسکتی تو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔
اس مطالبے کو آگے بڑھائیے۔
میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی ��یتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے.