فیصل فاروق چیمہ کی داستان کے بعد لدھے والا وڑائچ ،میاں طارق محمود میاں حسن یوسف کے گھر پرحکومتی دہشت گردی
فرعونیت کااگر موجودہ دور میں عملی نمونہ دیکھنا ہو تو ملاحظہ فرمائیں
یاد رکھیے یہ فرعونیت ایک نفرت کو پیداکر رہی ہے
مناظر اس ملک کے ہیں جہاں سے کمپنیاں پہلے ہی بھاگ رہی ہیں
آج حیدرآباد ٹاؤن چیئرمین کے انتخابات میں پی پی کی دہشتگرد ملیٹنٹ ونگ نے نہتے پی ٹی آئی کارکنان پر حملہ کیا حیدرآباد ڈویژنل صدر خاوند بخش جہیجو سمیت کئی کارکنان کو زخمی کیا,ان دہشتگردوں کے گھروں پر کب چھاپے مار کر گرفتار کیا جائے گا؟
#خان_کی_طاقت_عوام#PakistanUnderSiege
@AJEnglish made a short documentary about "Who is Imran Khan"
A few facts that they had overlooked from that documentary:
1. The only captain of Pakistan Cricket Team who won the Cricket World Cup.
2. Chancellor of Bradford University, UK for 9 years, without salary.
1/n
Impact Media draws comparison between dethroning of Imran Khan and removal of Egyptian President Mohammed Morsi. Let the end of Imran Khan's story be different from Mohammed Morsi!...
الحمدللہ طوفان پاکستان سے دور جاتا جا رہا ہے اب یہ پہلے رنگ کا حصہ رہ گیا ہے راستے میں۔۔
اللہ سے دعا ہے سمندر میں ہی ختم ہو جائے طوفان سب انسانوں کی جان و مال حفاظت میں رہے
چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام:
مجھے کارڈیالوجی ہسپتال سے ڈاکٹر نے کال کی انہیں ایمرجنسی میں ہسپتال لایا گیا ہے آپ ان کی رپورٹس لے کر آئیں، کئی گھنٹے ہسپتال کے باہر انتظار کےباوجود ملنے نہیں دیا گی-
ایک دن ملاقات کے لیے جیل بلاکر چار گھںٹے بٹھا کر بغیر ملاقات بھیج دیا گیا-
بالآخر آج ملاقات ہوئی جس میں پتہ چلا کہ پنجاب کے ہر شہری کو جیل کیے سب سے کم سہولیات والے حصے C-کلاس میں جو کم از کم چیزیں فراہم کی جاتی ہیں وہ بھی چوہدری پرویز الہی کو نہیں فراہم کی جا رہیں لیکن وہ پھر بھی غیر متزلزل ارادے کے ساتھ اپنے مؤقف پر قائم ہیں-
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صاحب کے صوابی میں گھر پر پولیس کی جانب سےغیر قانونی چھاپہ مارا گیا اور چھاپے کے دوران گھر سے دو گاڑیاں بھی زبردستی لے گئے۔ تمام جعلی ایف آئی آرز میں ضمانتوں کے باوجود چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے جو کہ بنیادی انسانی حقوق اور پختون روایات کی خلاف ورزی ہے۔ ان ہتھکنڈوں کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ اسد قیصر صاحب اک بہادر اور نظریاتی شخص ہیں اور وہ ان حالات کا بہادری سے مقابلہ کر رہیں ہیں۔ @PTIofficial
کوئٹہ والے مقدمہ میں عمران خان @ImranKhanPTI صاحب کی طرف سے ہم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی تھی جو کہ معزز عدالت نے 2 ہفتے کے لیے منظور کی تھی لہذا ابھی وہ حفاظتی ضمانت برقرار ہے،کسی طرح سے اس مقدمہ میں خان کی گرفتاری ممکن نہیں.