I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
امام ضامن باندھ کر شیعوں کو بےوقوف بنایا۔سوشلزم کا نعرہ لگا کر لبرلز کو بے وقوف بنایا۔روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا کر غریبوں کو بےوقوف بنایا اور جمہوریت بہترین انتقام کا نعرہ لگا کر جمہوریوں کو بےوقوف بنایا ۔
واقعی کھانے کے مقابلے میں کراچی , لاہور کے آگے بازیچہ اطفال ہے کیونکہ لاہور والے
quantity of food
دیکھتے ہیں جبکہ کراچی والے
quality of food
(کھانے کی ورائٹی اور ذائقہ)۔ اب
quantity
کا کیا مقابلہ
quality
سے😜 ۔ کراچی کی اصل طاقت اس کی
food diversity
تھی اور ہے۔ وہاں پورے ہندوستان اور بعد میں پاکستان کے مختلف علاقوں کے لوگ آ کر بسے، اور اپنے ساتھ اپنا اصل ذائقہ بھی لائے۔ دہلی والے، لکھنوی، حیدرآبادی، میمن، بہاری، بوہری، سب نے کراچی کے کھانے کو ایک الگ ہی دنیا بنا دیا۔اسی لیے کراچی کی نہاری، بریانی، کباب، کٹاکٹ، اور اسٹریٹ فوڈ اتنے مشہور ہوئے کیونکہ وہ صرف ایک شہر کا ذائقہ نہیں تھے، کئی تہذیبوں کا ملاپ تھے۔ اس تہذیب کے ملاپ کو بازیچۂ اطفال کہنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے۔
یہ اصفہان کا ایک ہوٹل ہے۔
آپ نے ترک سیریل ارطغرل میں کاروان سرائے دیکھی ہوں گی۔ جن مین مسافر ٹھہرتے تھے۔
اصفہان کا یہ عباسی ہوٹل بھی ایک کاروان سرائے تھی جسے ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
قصہ خوانی بازار: کہانیوں سے تجارت تک، پشاور کا زندہ ورثہ!
قصہ خوانی بازار پشاور کا وہ تاریخی بازار ہے جہاں کبھی خرید و فروخت سے زیادہ کہانیوں کی محفلیں سجتی تھیں۔ وسطی ایشیا سے آنے والے قافلے یہاں قیام کرتے، قہوہ خانوں میں بیٹھ کر اپنے سفر کی داستانیں سناتے، اور یوں یہ جگہ تہذیب، روایت اور تاریخ کا ایک منفرد مرکز بن گئی۔ آج بھی اپنی قدامت، ثقافت اور ذائقوں کے ساتھ زندہ یہ بازار وقت کی تبدیلیوں کے باوجود اپنی پہچان برقرار رکھے ہوئے ہے۔
#قصہ_خوانی_بازار #Peshawar #KPK #PakistanHeritage #CulturalHistory #Storytelling #HistoricPlaces #VisitPakistan #PakCulture #TravelPakistan
وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں امریکی صدر سے کہا تھا کہ حل جنگ نہیں بلکہ امن ہے۔ یہ عمران خان کی امن پالیسی ہی ہے جس کی بدولت آج ساری دنیا پاکستان کے موقف پر متحد ہو رہی ہے۔
مجھے یقین ہے کہ آج میرا لیڈر بہت خوش ہوگا ♥️
دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن
وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں
نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی
بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔
مجھ سے صرف ایک چیز سیکھ لو اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ سب میں جو اس کا سب سے بڑا اللہ کا تحفہ ہے۔
ایک انسان کے اوپر ایک ہی تحفہ ہے اس کا، وہ کیا ہے؟ وہ ہے ایمان
عمران احمد خان نیازی ♥️
"میں نے مولوی صاحبان سے کہا کہ چاند خالی آنکھ سے نظر آنا چاہئے یا ٹیکنالوجی سے؟ اگر خالی آنکھ سے نظر آنا ہے تو پھر رویت ہلال کمیٹی 18 سے 20 سال کے لڑکے لڑکیوں پہ ہونی چاہئے۔ آپ کو تو میں بیٹھا سامنے نظر نہیں آرہا تو آپ چاند کیسے دیکھیں گے؟ اگر عینک لگالیتے ہیں تو پھر ٹیکنالوجی آگئی، میں نے ان سے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ پرانی ٹیکنالوجی حلال ہے، نئی ٹیکنالوجی حرام ہے۔ اگر Naked Eyes سے چاند دیکھنا ہے تو پھر بابے نہیں بیٹھ سکتے"- فواد چوہدری
@fawadchaudhry
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
عمران خان کی یہ ساکھ ہے کہ وہ خود دو ڈھائی سال سے جیل میں ہے، مگر شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے ادارے جن کا سالانہ اربوں روپے کا بجٹ ہے، قوم نے اسے پورا کیا اور فنڈز کی کمی نہیں آنے دی، یہ ہے عمران خان کی ساکھ،
اسد طور
زندگی میں ایسے اچھے کام کر جاؤ کہ لوگ آپکے والدین کی قبریں ڈھونڈھ کر اُن پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے لیے پہنچیں کروڑوں رحمتیں ماں شوکت خانم کی قبر پر جنہوں نے عمران خان جیسا نیک بیٹا اس قوم کو دیا ❤️