خیبر پختونخوا میں کیا گورنر راج نافذ کردیا گیا؟
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ، انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ خان اور دیگر نے شرکت کی
گورنر کو صوبے میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی، پبلک آرڈر اور جرائم سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
پولیس نے صوبے میں احتجاجی سرگرمیوں اور لانگ مارچ سے متعلق بھی گورنر کو بریفنگ دی
Speaking to Pakistan TV correspondent Rana Abdullah, UN Secretary-General António Guterres said, “I could not finish my mandate as Secretary-General without coming again to Pakistan because Pakistan is deep in my heart.”
Good job, Abdullah ❤️
امریکی حکام نے پنجاب کے شہر خانیوال کے رہائشی فہیم اکرم کی گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔۔ حکام کے مطابق "فہیم اکرم پر جعلی ڈاک ٹکٹوں کی اسکیم چلانے کا الزام ہے، جس کے تحت اس نے ویب سائٹ کے ذریعے مبینہ طور پر 50 لاکھ سے زیادہ جعلی ڈاک ٹکٹ اور شپنگ لیبلز فروخت کیے اور امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچایا گیا۔اسے خود پکڑنے کی کوشش نہ کریں بلکہ صرف اطلاع دیں"
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جب کسی ضرورت مند کی آواز تمہارے کانوں تک پہنچے ،
تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرو،
کیونکہ اللہ تعالی نے اپنے بندے کی مدد کے لیے تمہیں پسند کیا ہے،
ورنہ وہ اکیلا ہی کافی ہے سب کے لیے۔
🙏🇵🇰 Beautiful visuals from Pakistan recent protest against the government. Imran khan supporters performed the prayers on the Motorway.
Free Imran khan.
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
اللہ عزوجل فرماتے ہیں:
اور یاد دہانی کرتے رہو کیونکہ یاد دہانی ایمان والوں کو نفع پہنچاتی ہے۔
(سورة الذاريات، آیت نمبر 55)
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کر سوئے!
#یاد_دہانی
”اسٹیبلشمنٹ کا کارندہ پریس کانفرنس میں مجھے کہتا ہے کہ میں ناسمجھ ہوں اور امیچور ہوں۔
1. تو فرض کریں میں یہ بیان دوں کہ مجھے انڈیا سے نہیں، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، تو میں آپ کے لیے سمجھدار ہو جاؤں گا؟
2. جو مجھے کہتا ہے میں ناسمجھ ہوں، جن کے جلسوں میں وردی کے خلاف نعرے لگے، کیا میں وہ نعرے لگاؤں کہ آپ مجھے سمجھدار سمجھیں؟
3. اگر میں اسمبلی کے فلور پر کہوں (جیسے خواجہ آصف نے کہا) کہ فوج نے ہماری ہڈیاں نوچ کھائی ہیں، پھر میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں؟
4. اگر میں انٹرنیشنل میڈیا میں کہوں کہ فوج ڈرٹی گیمز کا حصہ ہے، کیا میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں گا؟“ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا اسٹیبلشمنٹ کے کارندے سے سوال۔
آج جس طرح عمران خان کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے، وہ دیکھنا انتہائی دہلا دینے والا ہے۔ کوئی بھی کسی انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتا۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر، میرے خیال میں وہ جس سلوک کا سامنا کر رہے ہیں، اس کے مستحق نہیں ہیں۔ میں صرف اپنی بات نہیں کر رہا، مجھے لگتا ہے کہ دنیا بھر کے بہت سے کرکٹرز انہی جذبات کا اظہار کر رہے ہوں گے۔ میں صرف یہ امید کرتا ہوں کہ وہ خیریت سے ہوں اور ان کی صحت اچھی ہو، کیونکہ انہوں نے اس کھیل کے لیے جو کچھ کیا، وہ واقعی غیر معمولی تھا۔ اور جب میں ان کے بارے میں سوچتا ہوں تو میرے ذہن میں ایک شاندار لیڈر کی تصویر آتی ہے؛ ایک ایسا لیڈر جو لوگوں کی قیادت کرنا جانتا تھا، نوجوان کھلاڑیوں کو متحرک کرنے اور انہیں آگے لے کر چلنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ وہ 40 سال کی عمر کے قریب پہنچ چکے تھے، ٹیم کے کپتان تھے، اور پھر ایک نسبتاً نوجوان ٹیم کے ساتھ ورلڈ کپ جیتا۔ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری
@RaviShastriOfc
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
🚨کل ایک حکومتی پریس کانفرس نے ہماری حکومت کے ساتھ مزاکرات کی دو نشستوں کے حوالے سے ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہمیں سچ بولنا چاہیے کہ مزاکرات ناکام کیوں ہوئے یہ کہنا کہ 8 بجے 10 بجے 12 بجے فلاں فلاں طے ہوا تھا یہ سب بے بنیاد ہے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#سر_بکف_میدان_میں
20 سال کی عمر میں کرکٹ کے میدان میں قدم رکھا تو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ یہ نوجوان ایک دن صرف کھیل کا نہیں، ایک پوری قوم کے حوصلے کا نام بن جائے گا۔
30 کی عمر تک دنیا اسے عظیم ترین کرکٹرز میں شمار کرنے لگی، اور 40 کی دہائی میں اسی کپتان نے پاکستان کو وہ ورلڈ کپ دیا جس کا خواب ایک پوری قوم نے دیکھا تھا۔
پھر میدان بدلا، مقصد وہی رہا۔
50 کی عمر میں شوکت خانم کی صورت میں انسانیت کے لیے امید کا چراغ روشن کیا؛ ایک ایسا ادارہ جہاں غریب اور بے وسیلہ مریضوں کے لیے علاج، عزت اور زندگی کی امید میسر آئی۔
60 کی دہائی میں وہ سیاست میں پاکستان کی سب سے مقبول آواز بن چکے تھے۔
70 کی عمر میں بطور وزیراعظم ملک کی قیادت بھی کی اور اپنی سیاسی جدوجہد کو تاریخ کا حصہ بنا دیا۔
اور آج 74 برس کی عمر میں وہ پابندِ سلاسل ہیں، مگر عجیب بات ہے کہ جس شخص کو ایک قید خانے میں محدود کرنے کی کوشش کی گئی، اس کی آواز آج بھی سرحدوں سے باہر سنائی دیتی ہے۔
کپتان کی کہانی صرف ایک شخص کی کہانی نہیں؛ یہ اس یقین کی داستان ہے کہ اصولوں پر کھڑا انسان حالات کا محتاج نہیں ہوتا۔
وہ ہارا نہیں، وہ رکا نہیں، وہ جھکا نہیں۔
وقت نے اسے آزمایا، اقتدار نے آزمایا، مخالفت نے آزمایا، قید نے آزمایا، مگر ہر امتحان کے بعد عمران خان ایک نئے باب کے ساتھ سامنے آیا۔
کچھ لوگ اقتدار میں آ کر تاریخ بناتے ہیں، اور کچھ لوگ اقتدار سے نکل کر بھی تاریخ کا رخ بدل دیتے ہیں۔
کپتان، آپ نے زندگی کے ہر میدان میں ایک نیا باب لکھا ہے۔ اب تاریخ کے اگلے باب کا انتظار ہے۔
سالگرہ مبارک عمران خان۔
اللہ آپ کو صحت، حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے۔
کپتان! آپ کی داستان ابھی ختم نہیں ہوئی، تاریخ کے کئی صفحات ابھی خالی ہیں۔
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#HappyBirthdayImranKhan
بالآخر مبشر زیدی نے بھی کلمہ حق ادا کردیا
خود کو عقلِ کُل سمجھنے والوں کا ازل سے یہی فاسق وطیرہ رہا ہے کہ
"ہم سب جانتے ہیں"
اور پھر بنگالی اور بلوچی انہیں بتاتے ہیں جناب آپ کچھ نہیں جانتے سوائے ضد آور ڈھٹائی کے۔۔۔!!!
کور کمیٹی کی میٹنگ میں عامر ڈوگر نے بتایا کہ محسن نقوی مسودے کی منظوری کے لیے صدر پاکستان، DGISI اور فیلڈ مارشل کے پاس گیا جب وہ واپس آیا تو محمود اچکزئی اور سہیل آفریدی کا اصرار تھا کہ مسودے میں لکھا جاۓ یہ سب عمران خان کی منظوری سے مشروط ہے اور اس کے لیے ملاقات درکار ہے، وہ لفظی طور پر اس پر راضی ہو گئے لیکن لکھنے کے لیے تیار نہیں تھے
میٹنگ کے دوسرے روز جب پارٹی کے نوے فیصد لوگ لانگ مارچ کی مخالفت کر رہے تھے تو سہیل آفریدی نے کہا مجھے ایسا لگ رہا ہے میں وفاق کی کسی میٹنگ میں بیٹھا ہوں اور آپ سب وفاق کے ٹٹو ہیں
لانگ مارچ کی مخالفت میں سب سے زیادہ چرب زبانی علی محمد خان اور کنول شوزب نے کی انہوں نے لانگ مارچ کو ہر حال میں ملتوی کرنے پر زور دیا، علی محمد نے بتایا لوگ اس معاملے میں پریشان ہیں مجھے شہریار آفریدی نے میسج کیا ہے اور کہا ہے سہیل آفریدی کا لانگ مارچ میں ساتھ دینے سے ہمارے اوپر مقدمہ بن سکتا ہے، سینٹر فیصل خان بھی علی محمد خان کی مکمل حمایت کر رہے تھے
لانگ مارچ کے حامیوں میں زبیر نیازی، علی اصغر، عمر ڈار، ارسلان تاج، خرم شیر زمان ، فردوس شمیم نقوی سمیت چند اور ممبران تھے
علی امین نے عمر ڈار کو کہا آپ لانگ مارچ کی حمایت کر رہے ہیں لیکن آپ کا بھائی عثمان ڈار ہمیں چھوڑ کر چلا گیاتھا
Dmitry Medvedev extended his congratulations to teachers and his former homeroom teacher, Nina Yeryukhina:
You prepare the new generation not just for exams, but for life's greatest challenges.
You teach them kindness and justice, build their moral foundation, and inspire them to be true patriots working for the nation's good
"عمران خان کی حکومت میں کاروبار تھے، لاک ڈاون میں بجلی کے بل معاف کیے، دیانتدار لیڈر تھا،اچھا آدمی تھا۔ یہ ہماری 50 ہزار روپے کی دو ریڑھیاں اٹھا کر لے گئے، اب زمین پر پھل رکھ کر فروخت کر رہے ہیں"۔ لاہور میں 60 سالہ پھل بیچنے والے بزرگ کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں