کرپٹ عناصر کے حلاف ، MS DHQ bannu ڈاکٹر نعمت اللہ خان صاحب کی بھر پور حمایت کا علان کرتے ہے ۔
سیاسی ٹولہ اور برائے نام صحافی ، BOG کے زریعے ، ڈاکٹر نعمت اللہ خان پر دباؤ بڑھا رہے ہیں ، جو کہ ناقابل قبول ہے ۔
یہ لوگ لیبارٹری اور X-RAY میں ، لاکھوں کے کرپشن میں ملوث تھے ۔ ۔ ۔
۔ٹرانسفر پالیسی کا نہ ہونا۔
آر ایچ اے ڈی ایچ اے کا لا گو ہونا۔
صحت کارڈ پر تحفظات
ہسپتالوں میں سیکیورٹی ایکٹ کا نافذ نہ ہونا ۔
بنوں بی او جی کا غیر قانونی طور پر ڈاکٹرز کو ٹرمنیٹ کرنا
13۔پی ایم سی کا معاملہ
اجلاس میں تمام تنظیموں نے متفقہ طور پر اپنی مھم چلانے کا فیصلہ کیا
۔سینئر ڈاکٹر کا ایم ٹی آئی کو چھوڑنا
3۔ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا
4۔کوووڈ الاؤنس اورآر آر ٹی پیمنٹ نہ دینا
5۔چارسدہ ایم ایس کے خلاف حکومت کی کارروائی نہ کرنا
6۔ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ٹی ایم اوز کو کٹیگری بی میں شامل نہ کرنا
7۔ ڈاکٹروں کی پرموشن کانہ ہونا۔
8
جبکہ پروینشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی نمائندگی ان کے چیرمین ڈاکٹر محمد زبیر ظاہر نے کی
اجلاس میں مندرجہ ذیل چیزوں پر گفتگو ہوئی
1۔وزیراعلی خیبرپختونخواصاحب کے واضح احکامات کے باوجود صوبے بھر میں انتقامی کاروائیاں اور خصوصا ایل آر ایچ اور ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل میں انتقامی کاروائیاں
2
آج خیبرپختونخوا فیکلٹی ایسوسی ایشن، ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن اور پروینشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مشترکہ وفود کا اجلاس ہوا
خیبر پختون خواہ فیکلٹی ایسوسی ایشن کے وفد کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر موسی کلیم صاحب نے کی ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی قیادت ان کے صدر ڈاکٹر اسفندیار بیٹنی نے کی ۔
1/2 ایم ٹی آئی ھسپتالوں میں ھر کامیابی کا کریڈٹ بی او جی چئیرمین کو دیا جاتا ھے اور ناکامی کے ذمہ دار ڈاکٹرز ٹھرائے جاتے ھیں۔ اگر ڈاکٹرز ذمہ دار ہیں تو پچھلے آٹھ سال سے یہ نظام لانے والے اور ان کے سیاسی چیلے (بی او جی ممبران) کیوں مستثنٰی ھیں؟
@Jhagra@MYusufzai @YusufzaiAshfaq
2/3 حکومت کیوں پچھلے 8 سالوں میں ایم ٹی آئیز کا آڈٹ پبلک نہیں کرتی؟ کرپشن اور بدعنوانیوں میں ملوث ممبران کو کلین چٹ کیوں دی گئی؟ انھیں نیب اور ایف آئی اے کے حوالے کیوں نہیں کیا گیا؟ حکومت کے پاس کچھ ممبران کے کرپشن کے واضح ثبوت ھونے کے باوجود ایکشن کیوں نہیں لیا جا رھا؟
نوشہرہ میں جے یو آئی ایف کی طرف سے صحافیوں پر حملوں کے خلاف احتجاج ،مظاہرے میں طلبہ اور تاجر بھی شریک تھے ایک صحافی نےمظاہرے میں شریک ایک تاجر سے پوچھا کہ آپ احتجاج کیوں کر رہے ہیں جانتے بھی ہیں کوریج نہیں ہو گی تاجر نے جواب دیا کوریج کے لئے نہیں اپنے اطمینان کے لئے احتجاج کیاہے
Kp have an excellent history in Induction policy. We need more specialist doctors in province to cover all specialities especially dentistry. Quacks are working in periphery bc there is shortage of specialist doctors. Health system in periphery is totally changed due to
Mr @Jhagra and @IMMahmoodKhan its a humble request to you that all those Doctors who've cleared their FCPS 1 test should be inducted in July so that their crucial one year can be saved.
#Induction_For_All
#Induction_For_All must be a clear message to kp gov we’re coming on roads.124 billions health budget for financial year 2020-21 should help in boosting jobs opportunities for healthcare workers instead of boosting yours bank accounts.@ydakp_official@Jhagra@IMMahmoodKhan
اس جھنڈے کے سائے تلے ھم سب ایک ہے ۔
مفاہمت سے لیکر مزاحمت تک ہماری ایک تاریخ ہے۔
It was ,it is and it will be the Slogan of YDA KP ie .....
#Induction_For_All