The scenes from the terror attacks in Mastung and Hangu are tragic. Human life is sacred, and the terrorists should know that we as a nation will not stand idly by as they try return us to a era of bloodshed. My thoughts and prayers are with the families of the martyrs and the injured.
ایک جھموریت پسند سیاستدان رضا ربانی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ، قومی اسمبلی کی تحلیل کو چھ دن گزر گئے ہیں لیکن الیکشن کمیشن نے اب تک انتخابات کے متعلق کوئی بات نہیں کی، بتایا جائے کہ نئی حد بندیاں کتنے وقت میں کی جائیں گی
کندھکوٹ سے اغوا کئے گئے معصوم صداقت حاجانو پر ڈکیت تشدد کرتے ہوئے
جناب @CMShehbaz
یہ بچے پر تشدد دیکھ کر امید ہے آپ کی نیند اڑ جائے گی، اگر نہیں اڑی تو قیامت کے دن آپ کا گریبان ہوگا اور اس معصوم کا ہاتھ، جو گھسیٹ کر آپ کو دوزخ میں ڈال آئے گا
سی ایم سندھ @MuradAliShahPPP آپ کوبھی