@MWLorg_Ur@MhmdAlissa علماء کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کی حمایت نے اس اجلاس کو ایک منفرد اور تاریخی حیثیت دی۔ یہ اتحاد امت مسلمہ کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
@DiscoveryMENA میں نے ان سے رابطہ کیا، اور انہوں نے بتایا کہ میں اس پروگرام میں شامل ہوں اور میرا نام قرعہ اندازی میں شامل کر دیا گیا ہے۔ طریقہ بہت آسان تھا؛ میں نے ویڈیو پر کلک کیا اور ان کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کیا، جس کے بعد میں قرعہ اندازی میں باضابطہ طور پر شامل ہو گیا۔
تمام فالوورز سے التماس ہے کہ خاکسار کا اکاونٹ یوتھڑوں کی طرف سے بہت بڑی مقدار میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، جس نے فالو نہیں کیا وہ فالو کرے اور جو لائیک اور ری ٹویٹ نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔
🙏
What the fuck is wrong with you @zksync & @TheZKNation..
Is this your endgame???
My wallet has most of the criteria filled yet it is not eligible. What the fuck criteria you guys followed??
200+ transactions 80+ contracts
15+ pay master
liquidity in defi
#zksyncScam#zkScam
@ahmadwaraichh بهائى وه کہہ رہے ہیں( لا ننسى هذا أبداً) ہمیں یہ بات( ہرگز) نہیں بھولنی چاہئے)
پہلے آپ تو عربی سمجھو اور ( عبد) اور ( ابداً) میں فرق سمجھو۔۔ بعد میں لوگوں کو سمجھادینا۔
@MhmdAlissa سرائیوو میں منعقدہ اس تاریخی کانفرنس کا آغاز ایک مثبت پیش رفت ہے۔ بلقان کے خطے میں امن، رواداری اور باہمی بقائے کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے جو باہمی تفہیم کو فروغ دے سکتا ہے۔