آغا شیخ سرور کو آپ سب کی ضرورت ہے!
آج آغا شیخ سرور کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے،
یہ نوجوان گھر کا واحد کفیل ہے،
گھر کا چولہا آغا شیخ سرور کی محنت سے جلتا ہے!
آغا بھائی کے لیے آواز اٹھائیں 🚨
حق کے ساتھ کھڑے ہر ایک کے لیے آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھیں!
🚨🚨خیبرپختونخوا میں حالات انتہائی خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے ۔
مین سٹریم میڈیا یہ نہیں دیکھائے گا اب آپ لوگوں کا کام ہے اس کا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔