Dr by Profession, Student By Choice Forever. Belive in Justice and Humanity at All Times. Servant of Poor's. #SamvidhanRakshak. RTs & Likes are Not Endorsement.
غم سے گھبرا کے قیامت کاطلب گار نہ بن
اتنا مایوس کرم اےدل بیمار نہ بن
خواہش دید ہےتو تاب نظر پیدا کر
ورنہ بہتر ہےیہی طالب دیدار نہ بن
مجھےمنظور ہے یہ برق گرا دےمجھ پر
مجھ سے بیگانہ مگر اےنگہ یار نہ بن
دامن حال کو بھی پھولوں سے بھر دےناداں
صرف مستقبل رنگیں کا طرفدارنہ بن
آپ ﷺ نے کبھی میدے کی روٹی نہیں کھائی۔
معدہ امراض کی جڑ ہے
تقریبا ہر مرض کی مکمل تحقیق کی جائے تو اصل مسئلہ معدہ کا ہی نکلے گا۔
اس لئے معدہ کو پاور فل رکھیں۔
بھوسی والا آٹا کھانے کی عادت ڈالیں
جو کہ چکی پر بآسانی دستیاب ہے
اسپیشل آٹا، میدہ، بریڈ قبض کا باعث ہیں۔
For years, India's Muslim women have been subject to online abuse.
Now researchers warn that generative AI is taking that harassment to a new level, making it easier to create fake sexualised imagery and propaganda targeting Muslim women.
Al Jazeera's Ava Warriner explains.
ایک دیہاتی بزرگ نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:
بیٹے! کسی شخص کی ظاہری خوش اخلاقی اور میٹھے رویے پر فریب نہ کھانا، جب تک کہ تم یہ نہ جان لو کہ اس کے پیچھے کیا چھپا ہے , کیونکہ لوگوں کے اصل راز ان کے سینوں میں دفن ہوتے ہیں، اور ان کا دھوکہ ان کے چہروں پر سجا ہوتا ہے۔
वेज चिकन पार्टी थी शायद...
कल तक गंगा में इफ्तार करने से जिनकी भावनाएँ आहत हो रही थीं, आज उसी गंगा में चिकन और शराब की पार्टी से किसी की भावनाएँ आहत क्यों नहीं हो रही हैं? शायद इसलिए कि इस बार पार्टी करने वाले दूसरे समुदाय के हैं।
🔴امریکی مسیحی دینی مبصر جے ی ہال؛
عثمانی دور میں مسلمان حکمران گرجا گھروں پر ٹیکس نہیں لگاتے تھے۔ وہ عیسائیوں کے ساتھ بہت مہربان تھے۔
حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے مقدس مقامات کی حفاظت کی۔ اسلامی حکام نے صدیوں کے دوران چرچ آف دی ہولی سیپلکر کو تین مختلف بار دوبارہ تعمیر کیا۔
انہوں نے مسیحی زائرین کے سفر کے تحفظ کے لیے قانون بنایا تھا۔ کوئی بھی زائرین کو تنگ نہیں کرتا تھا۔
اگر آپ اپنے ماضی کی ہر غلطی مٹا دیں گے، تو اس کے ساتھ اپنے آج کی سمجھ بوجھ اور عقلمندی بھی مٹا دیں گے۔
یاد رکھیں، غلطیوں سے سیکھنا ہوتا ہے مایوسی نہیں ہونا ہوتا
کاروبار سے بڑھ کر جان عزیز ہے
حاجت ہو تو واش روم جانے میں تاخیر نہ کریں ورنہ بواسیر، درد سر اور نکسیر و سوزش معدہ اور بڑی آنت کے انفیکشن و دیگر نقصانات کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
بات معمولی سی ہے پر نقصانات بڑے بڑے۔
آپ کا 1 ریپوسٹ احباب کو ان بڑے نقصانات سے بچا سکتا ہے!
"बिल्डिंग में आग लग रही थी और लोग कूद रहे थे..."
◆ मालवीय नगर रेस्टोरेंट में आग लगने से हुए भीषण हादसे का शख्स ने बताया आंखों देखा हाल
#MalviyaNagar | #Fire | Malviya Nagar | #Delhi
....to open an Arabic madrasa in the Chhatta Masjid, Deoband.
Mahmud Deobandi was appointed the first teacher, and Mahmud Hasan Deobandi was the first student who enrolled in the seminary.
Darul Uloom Deoband was established on 15 Muharram 1283 AH, Thursday (31 May 1866), when local scholars and notables including Syed Muhammad Abid, Fazlur Rahman Usmani, Mahtab Ali Deobandi, Nihal Ahmad Deobandi, Zulfiqar Ali Deobandi, and Rafiuddin Deobandi gathered funds......
میں اس چہروں کےجنگل میں
اس سنسان سےتھل میں
بہت مصروف رہتا ہوں
مگریہ بھی حقیقت ہے
مجھے ہر فقط تم یاد آتے ہو
یاد آتے ہو اور اتنا یاد آتے ہو
کہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں.