مریم نواز کہ ترجمان زبیر عمر کی فیمیلی نے کرونا ویکسین لگوالی قانون یہ تھا کہ پہلے ہیلتھ ورکر،لیکن نون لیک قانون نہ توڑے یہ کہاں لکھا
#ppp#pmln chori ni chorni??
محمد علی صدپارہ ہمیں تم سے پیار ہے۔
دنیا بھر میں پاکستان اور کے ٹو آج محمد علی کیوجہ سے ٹاپک آف ڈسکشن بنا ہوا ہے۔امید ہے ابھی کوئی معجزہ ہو اور آپ کہیں سے زندہ ٹریس ہو جائیں۔
اللہٰ٘ پاک آپ کا اور آپکے ساتھیوں کا حامی و ناصر ہو۔#nationalhero#k2winterexpedition2021#alisadpara