ڈور ٹو ڈور کمپین میں جہاں لوگوں کے انتہائ دلچسپ تاثرات سامنے آرہے ہیں وہاں عمران خان کے مندرجہ ذیل 4 کام لوگوں کی دماغوں پر چھائے ہوئے ہیں
1) صحت انصاف کارڈ
2) اقوام متحدہ میں ناموس رسالت کا دفاع اور اسلام فوبیا کے حوالے سے دن مقرر کروانا
3) احساس پروگرام
4)کرونا مینیجمنٹ
80% لوگوں کے پہلے دو نکات پر تاثرات ہوتے ہیں
#ظلم_کا_بدلا_ووٹ_سے
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
@PTIofficial@MashwaniAzhar
Only way to move forward for better interest of country is truth & reconciliation. Where as beneficiaries of this rigged elections only want recon but aren’t ready to accept the truth. Mandate thieves are truly shameless.
بشری بی بی کے واش راوم تک کیمرے لگا دئیے گئے ہیں۔
ہم سب حلوہ لفظ پر لوگوں کی سنگسار کرنے پر تیار ہوجاتے ہیں مگر ان باتوں پر ہماری غیرت زرا بھی نہیں جاگتی
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عورتوں کو پابند سلاسل رکھنے میں جب بات نہیں بنی تو ان کو توڑنے کے لیے اب زیر عتاب خواتین پر نئے حربے آزمائے جارہے ہیں۔
بشری عمران خان صاحبہ کے بنی گالا سب جیل کے کمرے اور واش روم تک میں کیمرے لگائے گئے ہیں تا کہ ان توڑاَ جا سکے۔اگر بات یہاں تک آگئی ہے تو جا کہ قی��ی نمبر 804 سے معافی مانگ لے شاید آپ کی دنیا اور آخرت بچ جائے۔
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل شفٹ کیا جائے۔
خیبر پختونخواہ میں مینڈیٹ چوری کامیاب نہیں ہو پائی اور تحریک انصاف کو حکومت دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہا تو ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے پھیلایا جانے لگا کہ دہشت گردی واپس آئے گی، گورنر راج لگے گا۔ بندہ پوچھے آپ کو اتنا پتہ ہے تو سامنے والوں سے یہ بھی پوچھ لیں کہ کام آپ کا بروقت دہشت گردی روکنا ہے یا گورنر راج لگانا؟
عمران خان کی پارٹی توڑ دی، انتخابی نشان چھین لیا، ۳۲ سال سزائیں دے دیں، اہلیہ کو گرفتار کرلیا، اس کا مینڈیٹ چھین کر ایک ناجائز حکومت بنا لی۔اُس کو اپنے معالج ت�� رسائی نہیں دی جارہی۔ بشری بی بی تاریک تنہائی میں بے گناہ قید ہیں۔ پیغام دیا گیا تھا کہ ہماری بات نہ مانی گئی تو سختیاں بڑھیں گی۔ بتایا گیا تھا کہ عارضوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔وہ پھر بھی نہیں ٹوٹ رہا تو اب اڈیالہ سے دہشت گرد برآمد ہوگئے۔
دھیان سے!
اڈیالہ ہو یا بنی گالہ۔ ذمہ داری اُسی کی ہوگی جو یہ ُپتلی تماشہ چلا رہا ہے
بعد پانی نہ پئیں، بچوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ کھانے کے فوری بعد پانی پیتے ہیں، انہیں بس ایک سے دو گھونٹ ہی پینے دیں، بڑے افراد کھانے کے 1 گھنٹہ بعد 2 گلاس پ��نی پئیں
~پانی بیٹھ کر پئیں،
~صبح نہار منہ بھی کم از کم ۱ گلاس پانی پئیں
3/3
انی پینے کے حوالے سے چند احتیاطیں!
~ ایک ہی بار بہت زیادہ پانی نہ پئیں وقفے وقفے سے تھوڑا تھوڑا کرکے پئیں یعنی زیادہ سے زیادہ ۲ گلاس، جانور تک پانی کے دوران ۲ سے ۳ سانس لیتے ہیں
~ ایک دن میں کم از کم 8 سے 12 گلاس پانی پئیں
1/3
~بچے پانی اس وقت پیتے ہیں جب انہیں بہت زیادہ پیاس لگےاور بچوں کی خوراک بھی چٹ پٹی ہوتی ہے جس سے بہت مسائل جنم لیتے ہیں اس لیے بچوں کی تھوڑے تھوڑے وقفے سے پانی پینے کی عادت بنائیں
~ کھانا کھانے سے کم از کم ۱۰ سے ۱۵ منٹ پہلے پانی پئیں، کھانے کے درمیان اور کھانے کے فوری
2/3
جیل سپریڈین�� اسد وڑائچ کی ہٹ دھرمی کے بدولت خان صاحب کی انکھوں میں انفیکشن ہو چکا ہے اور خان صاحب کے دانتوں میں تکلیف بھی ہے
عدالت کے حکم کے باوجود بھی یہ درندہ کسی کے حکم پر خان صاحب کا چیک اپ نہیں کروانے دے رہا
اس بات کو جتنا ہو سکے اٹھائیں تاکہ اسد وڑائچ کے خلاف عوام خود فیصلہ کرے
#خان_کا_چیک_اپ_کرواؤ