ہم نے27 ستمبر کو کسی جنگ کی کال نہیں دی ہے، ہمارے ہاتھ میں نہ پتھر ہوگا نہ ہی غلیل ہوگی،ہم نے اپنے زندہ ہونےکا اظہار کرناہے۔ ہم ہر شہری کو کہتے ہیں کہ آپ اپنے گھر کےباہر گلی میں کھڑے ہوجاؤ، 25 کروڑ پاکستانی اگر اپنے گلی میں کھڑے ہو جائینگے تو یہ نظام پاش پاش ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
اہم ترین اقدام 🔥✊
آج ٹیم 804 احسان جان اور آئی ایس ایف کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن میں سٹریٹ موبلائزیشن کی گئی، جہاں عوام کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور پروگرام سے متعلق پیغام پہنچایا گیا۔
اہم ترین پیغام:
علیمہ خان کو پکڑکریہ سمجھتےہیں کہ ہم ڈر جائیں گےمگراب ہم پہلےسے زیادہ زورسے 27 ستمبرکونکلیں گےہماری فیملی اس تحریک کاحصہ ہے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#SohailAfridi
یہ ہوتے ہیں عوامی نمائندے اور یہ ہوتے ہیں بغیر سکرپٹ کے ویڈیوز ذہنی مریض منیر اور گنجے منجو دیکھ لو ویسے بھی تم نے قبر میں عذاب بھگتنا ہی ہے لیکن قبر سے پہلے بھی اصلی شہرت دیکھ لو ہوتی کیا ہے چار سال ہونے والے ہیں کسی نے تصویر نہیں دیکھی محبت دیکھ @OfficialDGISPR
یہ پاکستان کے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں۔ پنجاب کی عسکری وزیرِ اعلیٰ اور ان کے ہینڈلرز ہمارے ملک اور وفاق کے لیے خطرہ ہیں۔
”کسی گھر میں مجھے انہوں نے الاؤ نہیں کیا۔ جس گھر میں جا رہا تھا وہاں کی تاریں کاٹی، وہاں کے جنریٹر جو ہیں خراب کر دیے اور جو رینٹ پر ہمارے دوست منگوا رہے تھے اور راستے میں ان کو بھی جو ہے انہوں نے ضبط کر لیا۔“ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
@SohailAfridiISF
⚠️ وزیرآباد سے صبح کے 5 بجے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام!
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا، پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے!
قابض اسرائیلی افواج کی طرف سے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اس جبر کا مشاہدہ کرنے والے ہر فرد کو یہ تسلیم کرنا اور یقین رکھنا چاہیے کہ صیہونیت کے خلاف جدوجہد انسانیت کے تئیں ایک فریضہ ہے