MBBS/FCPS | Heart specialist ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤| journalist | Writer | BBC Urdu | Single 😍 | Human rights activist | Democracy is safe in the hands of journalists
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
"ایک اُلجھی ہوئی کردار ہوں میں،
لوگ سمجھتے ہیں کہ سمجھدار ہوں میں،
خود کی تلاش میں کھوئی ہوئی ہوں،
نجانے کیسی طلبگار ہوں میں۔"✨❤️
#اردو_زبان
ہر وہ مرد پسندیدہ ہے جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو کیونکہ عورت محبت کے بغیر گزارا کر سکتی ہے مگر عزت ک���� بغیر نہیں عزت عورت کی پہلی ترجیح ہیں. اگر مرد یہ بات سمجھ لے تو کسی بھی عورت کو فتح کر سکتا ہے
#اردو_زبان