خُدا کرے کہ تم جِس سے محبت کرو اُسے اپنی آنکھوں کے سامنے بھیڑیوں کے غول کا شکار بنتے دیکھو ، اور تم کبھی محبت کرنا بند نہ کر سکو , اور اِس دُکھ کو جھیلنے کے لیے تا قیامت زندہ رھو.
"ایک عربی ناول میں دی گئی بد دُعا"
@Highlight
@stsokhur انتظار
زما سترګي خوبولي
انتظار شوګیر خوړلي
که بي دمه بي مزي دي
یو دوه اوښکي خو پکي دي
دا به تا پوري ساتمه
دا به تاته څڅومه
اروښاد ډاکټر صاحب شاه صابر صیب 🍂
اگر آپ غریب ہیں تو کبھی بھی مسکین شکل کا لبادہ نہ اوڑھیں
کسی سرمایہ دار کے منتظر نہ ہوں
بلکہ، اپنی غربت کو ذریعہ معاش دیں تاکہ، تمہاری نسلیں خود کو آئینے میں دیکھ کر اپنے خوابوں کی تعبیر دیکھ سکیں اور انھیں پورا کر سکیں
جاسی
کا انتخاب کریں جو آپ کی صلاحیتوں پر آخری حد تک یقین رکھتا ھو، جب آپ بے چین ھوں وہ آپ کی اُمید اور آپ کا سہارا ھو۔ جب دُنیا آپ سے نفرت کرتی ھو تو اُسے تب بھی آپ سے محبت ھو۔❤️🍁
#___جاسی💌
جب اسٹیو کنگ نے مایُوسی کے عالم میں اپنا پہلا ناول رَدی کی ٹوکری میں پھینکا تو اُس کی بیوی نے اُسے رَدی کی ٹوکری سے اُٹھا کرایک پبلشر کو بھیج دیا جو بعد میں شائع ھُوا۔
اب تک دنیا بھر میں اِس کی فروخت شدہ کاپیوں کی تعداد 350 ملین سے تجاوز کر چکی ھے۔ لہذا زندگی میں ایسے شخص کا
مولانا رومی نے "تعلق" کی خوبصورت تشریح بارش کی قطرے سے کی ہے کہ اگر یہ:
* صاف ہاتھوں پر گرے تو پینے کے قابل ہے۔
* گٹر میں گرے تو ہاتھ دھونے کے بھی قابل نہیں۔
* گرم سطح پر گرے تو بخارات بن کر غائب
*۔ lotus کے پتے پر گرے تو موتی بن کر چمکے گا۔