صحت اور بہتر پرورش کے لیے ایک اچھا اقدام ہے۔امید ہے ہماری یہ کاوش بچوں کے لیے مفید اور صحت بخش ثابت ہوگی۔ اس پروگرام کی کامیابی کے لیے آپکی تجاویز ہمارے لیے مشعل راہ ہوں گی اور ہم اس پروگرام کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔
*شکریہ*
*منجانب:* *اسکول انتظامیہ*
*فوجی فاؤنڈیشن اسکول
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !*
*محترم والدین!*
امید ہے آپ صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *نیوٹریشن پروگرام* کے تحت *جماعت پنجم* تک کے تمام بچوں کو *فوجی فوڈز* کی جانب سے اسکول میں دودھ فراہم کیا جائے گا۔جو کہ بچوں کی صحت اور بہتر پرورش
2 ارب لوگ گوگل میپس پر بھروسہ کرتے ہیں۔
لیکن زیادہ تر لوگ اب بھی اس کی مکمل صلاحیتوں سے واقف نہیں ہیں۔
یہاں گوگل میپس کے 12 حیرت انگیز کام ہیں جو آپ شاید نہیں جانتے ہوں گے:
یہ سول ہسپتال ساہیوال ہے جہاں ڈاکٹر اور سٹاف مریضوں کی دیکھ بھال کی بجائے آفس میں لڈو کھیل رہے ہیں اور ایک مریض کا لواحقین ان کے ترلے کررہا ہے کہ مریض چیک کریں۔
پنجاب حکومت کی نظر سے اگر یہ واقعہ نہیں گزرا تو نوٹس لیا جائے
شدت اور بھی شدید ہوتی جا رہی ہے
آپ سے محبت اور بھی مزید ہوتی جا رہی ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
دل تو تھا ہی آپ کا دیوانہ محترمہ
اب تو روح بھی آپ کی مُرید ہوتی جا رہی ہے
#قومى_زبان