ارشاد بھٹی نے کیپٹن صفدر سے اپنی ستھری کروا لی کچھ ہمارے سوالوں کے جواب بھی دے دیں۔۔۔
بھٹی صاحب کبھی یہ پوچھنے کی ہمت ھے کہ کون سی سلائی مشین ھے جس کی کمائی سے دبئی اور امریکہ میں پراپرٹیز بن جاتی ہیں ؟
بھٹی صاحب کیا کبھی کسی سے یہ پوچھ سکتے ہیں کہ دل پر ہاتھ رکھ بتائے کہ کیا عمران خان، بشری بی بی ، علیمہ خانم ، نورین بی بی ، ڈاکٹر عظمیٰ حق حلال کا کھا رھے ہیں اور اس میں ایک پیسہ بھی حرام کا شامل نہیں ؟
بھٹی صاحب سب کو چھوڑیں کیا آپ قسم خود اپنی قسم کھا سکتے ہیں کہ آپ نے زندگی میں کبھی حرام نہیں کھایا ؟
بھٹی کچھ شرم کر لو۔۔۔
عوام کو نعرے نہیں کام چاہیے،،
پی ٹی آئی نے 14 سال میں پورا صوبہ تباہ کر دیا،اب اس نااہل حکومت کو گھر جانا چاہیے انھیں صوبے کی عوام اور صوبے کے مسائل میں دلچسپی نہیں صرف جلسوں دھرنوں افتخار فساد میں دلچسپی ہے،
خیبرپختونخوا کے شہری تبدیلی سے تنگ آگے۔
7 اکتوبر نے دنیا بدل دی
ایسے مناظر سامنے آئے جو انسانیت نے پہلے کبھی نہیں دیکھےتھے
ایمسٹرڈیم میں ڈھائی لاکھ افراد سرخ لباس میں ملبوس تھے
جو اسرائیل کے خلاف ایک انتہائی طاقتور احتجاج تھا
#GazaGenocide#اسرائیل_دہشتگرد_ریاست
مریم نواز نے 11 ارب کا جہاز خریدا یوتھیوں کی تکلیف مرچیں لگی ہوئی ہیں ختم نہیں ہو رہی اور نیازی نے امیر زادوں کے 300 ارب روپے معاف کر دیئے وہ بھی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے یاد رہے جہاز ریاست پنجاب کی ملکیت ہے مریم نے گھر نہیں لے جانا اور 300 ارب لوگوں کے خزانوں میں جا چکا یے۔
"65میں تم تھے؟"
"نہیں، پیدا نہیں ہواتھا."
"تو تم سےکیابات کروں؟ اتفاق فاؤنڈری نےفوج کی خدمت کی اوربغیر پیسوں کے...اتنی بڑی فیکٹری تھی یہ.
--
ن لیگ کی طرف سےپہلا شخص میڈیا پہ ایسا آیا ہے،جو ایسی دھواں دار بیٹنگ کررہا کہ ایسی پہلےدیکھی نہ سنی. ذرا سنیں.👌