بعض اوقات زیادتی کرنے والا سمجھتا ہےکہ اس نے نہایت چالاکی سے معاملہ اپنے حق میں کر لیا ہے ،،،لیکن وہ یہ بھول جاتا ہے کہ سامنے والے نے خاموش رہ کراللہ کو اپنا وکیل بنا لیا ہے...
رشتوں میـں ایک اہم اصول:
وضاحت پوچھ لو، "شیطان کو ترجمہ کرنے کا موقع نہ دو" کیونکہ کتنی ہی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا وہ مطلب ہوتا ہی نہیں جو ہم سمجھ لیتے ہیں
پشاور میں حالیہ زلزلہ کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان
ڈپٹی کمشنر پشاور @CSKPOfficial
فرق تو پڑتا ہے یا را میں دل سے بات کروں اور تم اپنی مرضی سے سنو دل سے کہی گئی بات میں خلوص ہوتا ہے اور اپنی مرضی سے سنی گئی بات میں مفاد.#sstvi#Survivor2026#0l#poetry
@Kyfiat_e_Zindgi لوگوں کا خیال رکھنے والے صرف منافقت کر سکتے ہیں حق گوئی ان سے نہیں ہو سکتی، جسکو لوگوں کو اور پھر ہر کسی کو خوش اور راضی رکھنا ہو بھلا اسکی زبان پہ حق کیسے آ سکتا ہے