محرم الحرام میں امن وامان برقرار رکھنے کےلئے حافظ آباد پولیس کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سردار موارہن خان کی قیادت میں فلیگ مارچ، فلیگ مارچ کا مقصد عوام کو احساس تحفظ دلانا ہے ڈی پی او حافظ آباد سردار موارہن خان
@Mavarhan@rpogujranwala@OfficialDPRPP
حافظ آباد پولیس نے میٹرک کی طالبات پر فائرنگ کر کے ہراساں کرنے والے تینوں ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ آئی جی پنجاب خواتین پر تشدد اور ہراسمنٹ کے حوالے سے زیرو ٹا��رینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
@DHafizabad