ویسے تو ڈی جی ISPR کی بیہودہ اور بے منطقی باتوں کا شمار ہی نہیں، لیکن یہ والی بیہودہ منطق آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی، اس لئے ضرور دیکھیں اور ان لوگوں کے مائنڈسیٹ کا اندازہ لگائیں، سویلینز کو حقیر جاننے کا اندازہ لگائیں:
سوال ہوا کہ فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہوگئی ہے؟
ڈی جی جواب دیتا ہے:
“ یہ قومی فوج ہے. اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں. متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں. ملک کے لئے جان دیتے ہیں. اس لئے یہ ان کا حق ہے! “
ارے بھائی تمام ممالک میں اپنے ملک کی ہی فوج ہوتی ہے اور بھرتی اپنے ملک کے لوگ کئے جاتے ہیں، جان بھی دیتے ہیں، تو کیا وہ بھی تمام شعبوں اور وسائل پہ قابض ہوگئے؟
کیا پڑوسی ملک بھارت میں ایسا ہے؟
کیا یورپ، امریکہ میں ایسا ہے؟
اور تو سب چھوڑیں، کیا سعودی عرب اور امارات میں ایسا ہے؟
#IslamabadMassacre
مسلک کا اسکول یا 'نیوٹرل' اسکول؟ 🤔
جب بچیوں یا بچوں کے داخلے کی بات آتی ہے تو اکثر والدین یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ "فلاں اسکول تو بالکل نیوٹرل ہے!" مگر کیا واقعی کوئی تعلیمی ادارہ نیوٹرل ہو سکتا ہے؟
شعیب مدنی کی اس فکر انگیز گفتگو کو پورا ملاحظہ کیجیے اور کمنٹ میں بتائیے کہ آپ کے نزدیک بہتر انتخاب کیا ہے۔
#shaoormedianetwork #rethinkingeducation #NeutralEducation #islamicschool #Shaoorpk
آپ ﷺ کھڑے ہوئے اور خطبہ دیا۔ اللہ کی حمد و ثنا کے بعد فرمایا:
«تم سے پہلے والے لوگ صرف اس لیے ہلاک ہوئے کہ جب ان میں کوئی شریف (معزز، طاقتور) شخص چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور جب کوئی کمزور (غریب، بے اثر) شخص چوری کرتا تو اس پر حد قائم کر دیتے
سورۃ النساء، آیت 135:
👇👇👇
پاکستان کو اتنا نقصان دہشتگردوں نے نہیں پہنچایا جتنا ان نااہلوں اور انہیں غیر آئینی طریقے سے لانے والوں نے پہنچایا، سیاست کے شوقین جرنیل پاکستان کو اسطرح بےشرمی کے ساتھ چلاتے ہیں اور بعد میں ناکامی کا ملبہ ان لوگوں پر ڈالتے ہیں جنکا سیاست سے تعلق نہیں ہوتا
خلیفہ سراج الدین حقانی حفظہ اللہ نے کابل میں نئی تعمیر ہونے والی مسجد کا دورہ کیا۔
پاکستان میں حکمران طبقہ تو سینما وغیرہ کے افتتاح خوشی سے کرتے ہیں مسجد کا نہیں۔ جنرل کیانی نے تو جی ایچ کیو کے داخلی دروازے پر بنی مسجد شہید کروادی تھی
جواد نقوی کو "معتدل" کہہ کر اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر لانے والوں سے ہم ایک واضح سوال کریں گے کہ جس شخص کے نزدیک حضرت معاویہؓ قابلِ تکریم نہیں، وہ آپ کے نزدیک اپنے پروگرام میں بلانے اور قابل تکریم کس بنیاد پر بن جاتا ہے ؟
میں نے پہلے بھی "اعتدال" کے لبادے میں چھپے اس تعصب کے ٹوکرے کو اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر نہیں آنے دیا، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
علمِ نافع کا حاصل
مختصر الفاظ میں!
🌹
"تم اس بات کی پوری کوشش کرو
کہ
تمہاری اللہ سے ملاقات اس حال میں ہو کہ؛
تمہاری زبان مسلمانوں کی آبرو سے رکی ہوئی ہو،
تمہاری کمر پر ان کے ناحق خون کا بوجھ نہ ہو،
تمہارا پیٹ ان کے مال سے خالی ہو
اور
تم مسلمانوں کی جماعت سے چمٹے ہوئے ہو"
چند وردی والے مل کر ظلم کریں اور لوگوں کے پاس پُرامن احتجاج کرنے کے سوا کوئی آپشن نہ ہو ۔ یہ فلسفہ کہاں سے امپورٹ ہوا ؟
مغرب سے ، انکی پلید جمہوریت سے
یعنی جو اس ظالم پاکستانی فوج کے خالق اور تاحال سرپرست ہیں وہی طے کریں گے مظلوم کیا راستہ اختیار کرے؟
کھربوں روپےسود کامعاملہ کرکےاللہ سے اعلانیہ جنگ کرنےوالی ریاست اور حکمرانوں کی اللہ سے بغاوت پر اگر دو لفظ بھی اس درباری کی زبان سےنکلے ہوں تو ضرور مطلع کریں
کفریہ قوانین سے بغاوت کرنے والوں کےخلاف تو بڑا تڑپتا
لیکن اللہ سےبغاوت اور اعلانیہ جنگ پر خاموش
بتا تو سہی کافری کیا ہے
@iamowaisnoorani آپکے اتحادی ہی لگا رہے ہیں پابندیاں اور جسے آپ یہودی ایجنٹ کہتے تھے وہ پاکستان کی واحد حکومت ہے جسکے صوبے میں یوم فاروق پہ تعطیل ہوتی ہے
انوار الحق کاکڑ کو علم ہونا چاہیے کہ آخری مرتبہ حاضر سروس میجر کو 1996 میں پھانسی ہوئی تھی۔ اس نے 9 لوگ انڈین ایجنٹ بنا کر مار دیئے تھے۔ 4 سال مقدمہ چلتا رہا تھا، اسکو پھانسی لگوانے کے لیے بے گناہ مقتولین کی دو خواتین کو اپنے آپ کو آگ لگانی پڑی تھی، 11 لوگ مرے تب جا کر قاتل میجر پھانسی چڑھا تھا۔ یہ ہے اس ملک کا نظامِ انصاف
جو لوگ عام حالات میں قابل فخر پاکستانی نژاد کہلاتے ہیں۔
پاکستان کے سرکاری پروگرامات کے روح رواں ہوتے ہیں۔
پاکستانی صدر اور وزیر اعظم جنہیں پاکستان کے اصل سفیر کہتے نہیں تھکتے۔
جن کے ریمٹینس پر فخر کا اظہار کیا جاتا ہے۔
حکومت اور سرکاری فلاحی ادارے بھی جن سے فنڈ لینے کے لیے کمپینز کرتے ہیں۔
وہی کبھی کبھی صرف برطانوی شہری ہو جاتے ہیں۔ اُن سے واسطہ جرم بن جاتا ہے۔
عباسی صاحب کی گزشتہ چار برس کی محنتیں اسی بات لے گرد گھوم رہی ہیں کہ بس اپنے حقوق کی بات نہ کریں اپنی ذات میں یہ بھی مدخلی سلفی ہیں کہ حکمران جیسے بھی ظالم ہوں انکی بس اطاعت کریں، مرحوم اچھے بھلے آدمی تھے نہ رہے نظریاتی انتقال ہوچکا ہے
دفاع کے تین ہزار ارب پر بہت رونا دھونا ہوتا ہے اور "شمشیر وسناں اول" کا طعنہ بھی آتا ہے لیکن اس سے ڈھائی گنا زیادہ آٹھ ہزار ارب اسلامی بینکوں سمیت بینکاروں کی جیب میں چپ چاپ منتقل ہونے پر قبرستان کی خاموشی ڈیرے ڈال لیتی ہے۔یہ وہ دیمک ہے جو ملکی معیشت کو لگی ہے۔