پاکستانیوں میں قدرتی طور پر کچھ جین غائب ہیں۔ سائنسدانوں کی نئی تحقیق / دریافت
مجھے لگتا ہے ان جینز میں غیرت اور ظالموں کے خلاف اٹھنے کی طاقت دینے والے جینز بھی شامل ہیں ۔ 79 سال ہونے والے ہیں مگر یہ قوم ظلم سہنے پر راضی ہے 🤷🤬
#PoliticsPlus#Jalikati
انسانیت کی مشکل کا صرف ایک ہی حل ہے اور وہ یہ کہ عالمگیر قیادت اور زندگی کی جہاز رانی ان مجرم اور انسانیت کے خون سے رنگین ہاتھوں سے نکل کر ان امانت دار، فرض شناس، خدا ترس، تجربہ کار ہاتھوں کی طرف منتقل ہو جو انسانیت کی جہاز رانی کے لیے روزِ اول سے بنائے گئے ہیں۔
#السلام
پاکستانیوں میں قدرتی طور پر کچھ جین غائب ہیں۔ سائنسدانوں کی نئی تحقیق / دریافت
مجھے لگتا ہے ان جینز میں غیرت اور ظالموں کے خلاف اٹھنے کی طاقت دینے والے جینز بھی شامل ہیں ۔ 79 سال ہونے والے ہیں مگر یہ قوم ظلم سہنے پر راضی ہے 🤷🤬
#PoliticsPlus#Jalikati
مارا اس شرط پہ اب مجھ کو دوبارہ جائے
نوکِ نیزہ سے مِرا سر نہ اتارا جائے
اس کی یہ ضد کہ میرا قتل پسِ پردہ ہو
میری خواہش مجھے بازار میں مارا جائے
نصیر بلوچ
پاکستانیوں میں قدرتی طور پر کچھ جین غائب ہیں۔ سائنسدانوں کی نئی تحقیق / دریافت
مجھے لگتا ہے ان جینز میں غیرت اور ظالموں کے خلاف اٹھنے کی طاقت دینے والے جینز بھی شامل ہیں ۔ 79 سال ہونے والے ہیں مگر یہ قوم ظلم سہنے پر راضی ہے 🤷🤬
#PoliticsPlus#Jalikati
لاہور سے خواتین زیادتی کیس کے حوالے سے جو نئی فوٹیج ایک بار پھر ثابت کیا کہ شریف خاندان کا اوڑھنا بچھونا "جھوٹ" ہے سرتاپاء جھوٹ میں لپٹے ہوئے لوگ ہیں ان کا خمیر جھوٹ اور بے ایمانی فراڈ نوسربازی سے اُٹھا ہے دو دن سے ان کے طبلچی شریف خاندان کے..............کو حلوہ بنا کر پیش کر رہے تھے۔
بے شرم لوگ
@SanaullahDawn آپکے خیال میں یاسر شامی اتنا نڈر اور آزاد ہے کہ پنجاب میں ن لیگی حکومت سے ٹکر لے رہا ہے یا اسٹیبلشمنٹ نے یاسر شامی کو گرین سگنل دے کر اس معاملے میں ہاتھ اٹھاتے ہوئے نیوٹرل ہوتے ہوئے اور ن لیگ کو وڑنے کے لیے بے سہارا چھوڑ دیا ہے ؟
@MohUmair87 دیکھتے ہیں ن لیگ اور عاصم منیر کب اس سے جان چھڑاتے ہیں ، اسحاق ڈار کے لیے وہ اپنا پہلے سے تباہ حال امیج مزید تباہ نہیں کریں گے یا ممکن ہے رسک لے لیں 😜
بلوچستان حکومت کے مشیر داخلہ بابر یوسفزئی کہتے ہیں انچ انچ پر ریاست کی رٹ برقرار ہے ، پھر ایسا حملہ ہوتا ہے جو بلوچ مزاحمت کی بڑھتی عسکری استعداد کا واضح ثبوت ہے مشیر داخلہ بجائے شرمندہ ہونے کے اسے اے آئی ویڈیو قرار دے رہے ہیں۔
#Gawadar#Balochistan
ژوب کےالمناک بس حادثے میں 7برس کی بچی زندہ بچ گئی ہے اور والدین جانبحق ہوچکےہیں بچی اردو/ پنجابی بولتی ہے ژوب کے بسم اللہ مندوخیل بچی کیساتھ اسپتال آئے ہیں تیمار داری کر رہے ہیں انکے مطابق اگر ورثاء نہ ملے تو وہ اسکی اپنی چوتھی بیٹی کے طور پہ پرورش کرینگے، ترجیح ورثاء کی تلاش ہے
سانحہ کاہنہ: 5 مرلے سے چھوٹا گھر، 4 بھائیوں کی مشترکہ جائیداد، غربت کی وجہ سے 17 سالوں سے مرمت کا کام نہیں ہوا تھا۔ بارش میں چھت ٹپکنے کی وجہ سے مون سون سے پہلے چھت پر ٹائلیں لگائی تھیں۔ ایم ایم عالم روڈ اور مال ون کے ریسٹورنٹس کا رش دیکھ کر "لاہور بدل چکا ہے" کہنے والے @tarhub کی رپورٹ ضرور پڑھیں
https://t.co/fPwvS6QKUK
@BabarYousafzai_ اس حملے میں مرنے والے ہر پاکستانی فوجی کے اہلخانہ اور انکے دوست عزیز واقارب کو سوچنا چاہئیے کہ یہ فوجی کن بے شرم بے غیرتوں کی مزدوری کرتے ہوئے جانیں دے رہے ہیں
بلوچستان حکومت کے مشیر داخلہ بابر یوسفزئی کہتے ہیں انچ انچ پر ریاست کی رٹ برقرار ہے ، پھر ایسا حملہ ہوتا ہے جو بلوچ مزاحمت کی بڑھتی عسکری استعداد کا واضح ثبوت ہے مشیر داخلہ بجائے شرمندہ ہونے کے اسے اے آئی ویڈیو قرار دے رہے ہیں۔
#Gawadar#Balochistan
UNAMA has confirmed that at least 28 civilians were killed and 49 injured in airstrikes carried out in Paktya, Paktika and Kunar provinces in #Afghanistan on the evening of Sunday 28 June.
Full statement [in English, Dari, Pashto]: https://t.co/m4NvYHTDK5
اب آتے ہیں ان کیسز کی طرف جن میں کوئی لڑکی اپنی رضا و رغبت سے اسلام قبول کرتی ہے اور پھر ہماری ریاست اور حکومتی شخصیات دباؤ کے تحت ان لڑکیوں حتی کہ لڑکوں کو بھی زبردستی پرانے مذہب کی طرف دھکیلتے ہیں انکی زندگی عذاب بناتے ہیں۔
اگر پہلا کیس ظلم ہے تو یہ دوسری صورتحال بھی ظلم ہے
ابھی تک ایس ایچ او کی معطلی کا معاملہ سمجھ نہیں آیا تھا کہ ایف آئی آر بھی کٹ گئی، @MohUmair87 کچھ رہنمائی کریں، پولیس بھی ملوث ہے؟ یا ڈیوٹی پوری کرنے پر سزا مل رہی ہے؟