ایک غریب پکوڑے فروش پر اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم کا تشدد ، ایسے ظالمانہ تشدد سے ہی نئ تحریکی اٹھتی ہے۔ بڑے فخر کے ساتھ ایک غریب پکوڑے فروش پر ڈنڈا برسا ے💔💔💔
ویسے یار یہ ظلم کی حد ہے اور پیچھے سے ویڈیو بھی بناتا ہے
آج کل سکول کالج کی طالبات محفوظ نہیں ہے 💔
اس کا آخری حل یہی رہ گیا ہے 💯
جب قانون اور اسکے رکھوالے
اندھے، گونگے اور بہرے ہو جائیں
تو ایسے کتوں کیلئے آخری حل یہی ہے
اسحاق ڈارنائب وزیراعظم اوراوپرسےماشااللہ وزیرخارجہ بھی ہیں،فیصل واوڈا
پاکستان کوفیملی کارپوریشن کی طرح چلایاجارہاہے،سینیٹرفیصل واوڈاکی کڑی تنقید
#ARYNews
"یہ اسرائیل کی جنونی قاتل نسل انسان تو بلکل نہیں ہیں"
2015 کی ایک ویڈیو جس میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی بچوں کو خوفزدہ کرنے کا ایک اور منظر دکھایا گیا ہے.
"آنکھوں پر پٹی اور تاروں سے بندھے ہوئے فلسطینی کی تصویر"
اسرائیلی فوج نے ایک ایسی زیرِ گردش تصویر کی صداقت تسلیم کر لی ہے جس میں ایک فلسطینی قیدی پر کیے جانے والے تشدد کی عکاسی کی گئی ہے
اور جب ان صیہونیوں سے ایسا سلوک ہو گا تو منافق دنیا چیخ اٹھے گی
کاہنہ ناصر مدنی صاحب کا آبائی شہر ہے ، انہوں نے بچوں کے ساتھ زخمی ٹیچر کی بھی عیادت کی ۔ پنجاب حکومت سے ہم بھی درخواست کرتے ہیں کہ اس ٹیچر پر درج کی گئی FIR واپس لی جائے ، یہ غفلت نہیں حادثہ تھا جس میں باقی بچوں کے ساتھ ٹیوشن ٹیچر کی اپنی بچی اور بھتیجی بھی شہید ہوگئی ۔
⚫️ اسرائیل اس دُنیا کا ناسور بن چُکا ہے یہ انسانی تاریخ کی سب سے دل دہلا دینے والی ویڈیوز ہے۔
اس میں ایک باپ کو اپنے بچے کو اٹھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو قحط کے دنوں میں آٹے کی تلاش میں امداد لینے نکلا تھا لیکن وہ ایک بے جان جسم کی طرح اس کے پاس واپس آیا IDF نے شہید کر دیا۔
حاملہ پاکستانی خاتون کے پیٹ پر پنجاب پولیس والا لات مار رہا ھے
ہالینڈ ناروے یا کسی اور مہذب ملک کا پاسپورٹ ہوتا تو عزت ملتی احترام کیا جاتا اور پولیس والا لات مارنے کی بجائے سیلیوٹ مارتا
پاکستانی ہونا بھی اک ذلالت سے کم نہیں
اس آگ برساتی گرمی میں بھی اپنے بچوں کی روزی روٹی
اور ان کے چہروں سے محرومی دور کرنے کے لئے
کس قدر محنت کرتا ہے ایک مزدور
ایک محنت کش
ایسے تمام کو سلام ہے جو اپنے حصے کی محنت کر رہے ہیں تاکہ ان کی فیملی خوش رہ سکے
تاکہ کوئی اپنا پیسے کے ہاتھوں پریشانی میں مبتلا نا ہو
پولیس والوں نے میرے پاپا کو میرے سامنے چھت سے نیچے گرا کر مار دیا۔ 5 سالا بچے نے مبینہ طور پر پولیس والوں پر پاکستان۔ کی تاریخ کا سب سے دردناک الزام لگا دیا، اس ویڈیو میں کہے گئے بچے کے الفاظوں میں کتنی حقیقت ہے یہ اللہ کی زات جانتی ہے لیکن بچپن سے سنا ہے بچے من کے سچے ہوتے ہیں اس واقعے کے بعد باقاعدہ پولیس افسران کے خلاف درخواست جمع ہو چکی ہے اللہ پاک ملک پاکستان پر رحم فرمائے آمین 🤲🤲
تماشا بنا کر رکھ دیا ہے اس ملک کو پورے ملک کو برباد کر دیا ہے ۔ ہر جگہ لوٹ مار ہے ۔
اس خاتون کی دن بارہ بجے ٹکٹ تھی ائیر بلیو کی جب یہ ائیرپورٹ پر پہنچی تو کہا گیا ٹکٹ کینسل ہو گی ہے ۔
اس نے بحث کی تو اگے سے ائیر بلیو والی لڑکی کہتی ہے اب تم نے ویڈیو بنای ہے میری ۔ مجھے تم ائیر بلیو سے اسلام اباد جا کر دیکھاو ۔
لڑکی کی ہمت کو سلام ہے جو دن بارہ بجے سے رات کے اٹھ بجے تک اپنے حق کیلے اواز اٹھاتی رہی ۔۔
یہ رعونت تکبر سرکاری اداروں میں تو پہلے سے ہی تھا اب یہ ادھر بھی اگئی ہے ۔ کیونکہ انکو پتہ ہے یہ عوام کیڑے مکوڑے ہیں ہمارا کچھ نہی بگاڑ سکتے ۔۔
زیادہ سے زیادہ عدالت میں چلیں جائیں گے اور عدالتیں ایسے کیسز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتی ہیں ۔۔
اس وقت ملک میں ان لوگوں کا راج ہے ۔