ظلم کا بدلہ ووٹ سے !
گلگت بلتستان 7 جون کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کریں گے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں!
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اہلِ گلگت بلتستان! اپنے قائد کے نامزد کردہ امیدواروں کو پہچانیے۔ حق اور سچ کا ساتھ دیجیے اور 7 جون کو اپنا قیمتی ووٹ ڈال کر ظلم کے خلاف مضبوط دیوار بن جائیے!
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے