اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوشل ورک مضمون کےامتحانی پرچے پر میرےاور زاکرمجیدکےحوالےسے سوالات آنامجھ سمیت بہت سےلوگوں کوکنفیوزکررہی ہے
ایک طرف ہمیں غدار اورملک دشمن قرار دینا اور دوسری طرف پنجاب کے یونیورسٹیوں میں ایسی حرکتیں؟
پنجاب میں بیٹھے لوگ یہ تک نہیں جانتے ہیں
@Beebagr_Baluch My bro i feel proud of u same things of u do at here ur own land balochistan then i will appricate that ur the son of mysterious land Balochistan
@Senator_Baloch@Kashifabbasiary @Kashifabbasi__ اگر آپ لوگ ہمت کرکے بلوچستان کے مسائل دلی ستاح پر حل کرنے کی کوشش کرتے تو یہ نوبت نہیں آتا سر افسوس کی بات ہے آپ سب اسی صوبے سے کھاتے پیتے ہو اور خاموش ہو سالوں سے اس صوبے پر ڈکیتی ہورہی ہے لیکن اسے ایک تنکہ برابر کا بھی حصہ نہیں ملا وہ آپ لوگوں کی مربانی سے اگر آپ لوگ متفق ہوتے
پاکستان میں رہنا سب سے بڑا ٹینشن ہے
انسان زہنی مریض بنتاہے
کبھی کبھی میں سوچتاہوں اسکا نام بدل کر ٹینشنستان رکھ دینا چاہئے
ٹینشنستان زنداباد کے نارے لگانے چاہئےکیونکہ یہاں پر اس ہر چیز پر ٹینشن ہے یہاں تک کہ حکومت پر بھی
@HamidMirPAK@MaryamNSharif@ImranKhanPTI
بلوچستان میں صرف ریکوڈک سے نکلنے والے سونے کی قیمت کئی عربوں ڈالر سے بھی زیادہ ہیں ایسے بہت سارے معادنیات ہیں اگر یہ پاکستان پر خرچ کرتے تو پاکستان کو iMF سے قرض کی نوبت نہیں آتی
@MaryamNSharif@ImranKhanPTI@anwaar_kakar@HamidMirPAK
پاکستان کا 92 ارب ڈالر کی رقم سوئس بینکس میں پڑی ہےجو کہ 30 سال کیلئے ٹیکس فری بجٹ کیلئے کافی ہے6 کروڑ پاکستانیوں کےلیےjobs دی جاسکتی ہےپوری زندگی فری بجلی دی جاسکتی ہےہر پاکستانی کو ماہانہ 20 ہزار روپے60سال تک لےسکتاہے ولڈ بینک IMFسے کسی بھی قرض کی ضرورت نہیں
@MaryamNSharif