92 سالہ حریت لیڈر سید علی گیلانی آج خالق حقیقی سے جا ملے آخری سانس تک کشمیریوں کا مقدمہ لڑا بھارتی جیلوں میں قید رہے آج کشمیری قوم ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگئی اللہ ان کی جدوجہد کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
The demands of the Joint Action Committee AJK are just and justified, which should be accepted forthwith. Surprisingly, the government is not ready to accept the fact that force has no place when it comes to public demands and agitations..Given the sensitivity of the region, govt ought to be extra cautious while dealing with mass protest and people's demands. We urge the government to engage people protesting for their rights in meaningful dialogue instead of supressing them and subjecting them to torture.. The imagery emerging from AJK, where protestors and police and LEAs officials are fighting out each other and the blackout of internet, are disturbing. What message we are sending to the international community through these images? All those arrested should be set free, the FIRs registered against the protesters be quashed forthwith and meaningful dialogue be initiated with JAC to resolve all the outstanding issues....
حکومت کب یہ بات سمجھے گی کہ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا مستقل حل نہیں ہوتا۔ آزاد کشمیر کی حساسیت کو سامنے رکھتے ہوئے شہریوں کے جذبات کو دبانے کے بجائے ان کے مسائل کے حل کی طرف پیش قدمی کرنی چاہیے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے مناظر اور انٹر نیٹ کی بندش کسی طور بھی خوش کن نہیں، آپ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ۔ بہتر ہوگا کہ گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے ، مقدمات ختم کیے جائیں اور ایکشن کمیٹی سے بامقصد مذاکرات کے ذریعے بجلی کی فراہمی، ٹیرف میں کمی اور سستے آٹے سے متعلق مطالبات پورے کیے جائیں۔
حکومت کب یہ بات سمجھے گی کہ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا مستقل حل نہیں ہوتا، آزاد کشمیر کی حساسیت کو سامنے رکھتے ہوئے شہریوں کے جذبات کو دبانے کے بجائے ان کے مسائل کے حل کی طرف پیش قدمی کرنی چاہیے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے مناظر اور انٹر نیٹ کی بندش کسی طور بھی خوش کن نہیں ، آپ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ۔ بہتر ہوگا کہ گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے ، مقدمات ختم کیے جائیں اور ایکشن کمیٹی سے بامقصد مذاکرات کے ذریعے بجلی کی فراہمی ، ٹیرف میں کمی اور سستے آٹے سے متعلق مطالبات پورے کیے جائیں ۔
#azadkashmir
تحریک آزادی کشمیر دراصل تحریک پاکستان ہی کا تسلسل ہے کشمیری تحریک پاکستان کی تکمیل کی جدوجہد کررہے ہیں کشمیر کے بغیر پاکستان نا مکمل ہے کشمیری کل بھی اسلام اور پاکستان کے لیے قربانیاں پیش کررہے تھے اور آج بھی اسلام اور پاکستان کے لیے لازوال قربانیوں کی داستانیں رقم کررہے ہیں
یورپی پارلیمنٹ میں ہندوستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف قرارداد کا پاس ہونا ا��سن اقدام ہے،عالمی سطح پر ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہورہا ہے،انسانی حقوق کے عالمی ادارے،اقوام متحدہ اوآئی سی بھی فعال اور متحرک کردار ادا کریں تا کہ
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی سے پونے دو ارب مسلمانوں کے ایمانی جذ��ات مجروح ہوئے،امت مسلمہ حرمت قرآن اور ناموس رسالت ؐ کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنا سعادت سمجھتی ہے،مغرب کے چند شرپسند عناصر اس طرح کے واقعات کر کے عالمی امن کو خطرے میں ڈالتے ہیں،انسانی حقوق کے ٹھیکیدار اس مرحلے پر
راولاکوٹ: جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان کی ڈپٹی کمشنر۔ ssp ضلع پونچھ۔ مئیر بلدیہ راولاکوٹ۔ڈپٹی مئیر اور منتخب کونسلر کے ساتھ عوامی مسائل کے حوالے نشست ہوئی
سیز فائر لائن پر بسنے والے کشمیری پاکستان کی فصیل کا کردار ادا کررہے ہیں یہ پاکستان کی دفاعی لائن ہے ،ہندوستان مقبوضہ جموں وکشمیر میں قتل عام سے توجہ ہٹانے کے لیے آئے روز سیز فائر لائن پر بسنے والے نہتے عوام کو شہید کررہا ہے پاک فوج اور ریاست پاکستان اپنی آئینی ذمہ داریوں کو
ہندوستان نے آر ایس ایس کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ناپاک حرکت کی تو کشمیری 1947ء کی تاریخ دوہرائیں گے،کشمیر کی مکمل آزادی تک ہندوستان کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے،جنگ بندی مسئلہ کا حل نہیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو تسلیم شدہ حق حق خودارادیت فراہم کیا
تیتری نوٹ سیز فائر لائن پر قابض بھارتی فوج نےجارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے سول آبادی پر فائرنگ کر کے دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر کے کھلا اعلان جنگ کیا ہےاس جارحیت کا فوری جواب دیا جائے ۔نریندر مودی کسی بڑے سانحے کی منصوبہ کررہا ہے