جب ملک میں کہیں بھی کوئی مرد کسی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرتا ہے تو صرف اس مرد اور اس جیسوں کی بجاۓ پورے ملک کے مردوں کو لعن طعن کی جاتی ہے
لیکن جب ایک خاتون اپنےشوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے آرام سےسو گئی۔ اس پر ہم نےاس خاتون کی مذمت بھی نہیں سنی
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟😉
ادھر کسی عورت کو دو تھپڑ لگنے کی وڈیو وائرل ہو ہم سب مل کےاس کی سوشل میڈیا پہ واٹ لگا دیں گے اورمرد کی ایسی تیسی پھیردیں گے
اسےکہتے ہیں " آگاہی "
اور دوسری طرف "بےحسی" دیکھیں
کراچی میں اگلی نے بندہ وڈھ کے ٹوٹے ٹوٹے کر دتے
اور کسی کے کان پہ جوں نہیں رینگی
مرد ہیں کہ مردے؟
میں انکم ٹیکس ادا کرتا ہوں، فائلر ہوں، کرائے کے گھرمیں رہتاہوں، اس گھرکا بجلی کا کنکشن میرے نام پرنہیں۔میں کسی اور کے بجلی کے بل پر%25 انکم ٹیکس کیوں ادا کروں۔جناب صدرمملکت ایسے لاکھوں لوگ ہیں، وہ کیوں دہراانکم ٹیکس ادا کریں۔
کیاعدالت عظمی ازخودنوٹس لے گی
@supremecourtpk
پوچھ اس غیر ملکی سے جو تن تنہا کراچی سے گلیشئر تک پاکستان کا سفر کرکے دنیا کو بتا رہی ہیکہ پاکستان امن اور عورت کیلئے محفوظ جگہ ہے اور ایک یہ نمک حرام جس دھرتی کا کھاتے ہیں اس پر چھید کرنے کو تلے ہوئے ہیں۔
تمہاری اوقات تھو تھو سے کم نہیں۔
@iqrarulhassan#PakistanIsSafeforEveryone
مینارپاکستان کا ڈرامہ فلاپ ہوتا دیکھ کر
آج دو بھارتی ایجنٹ امریکی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سنتھیا رچی جوکہ 2010 سے پاکستان میں ہیں اورہمیشہ مثبت رپورٹنگ کرتی ہیں کےاسلام آباد فلیٹ میں گھسے اسےنشہ آور ��یزیں کھلا کر اس سےپاکستان کیخلاف بیان لینےکی کوشش کی
اور سنتھیا کی مزاحمت پر بھاگ گئے
پھول اور عطر کی خوشبو اپنی جگہ مگر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پسینے کی جو خوشبو تھی، دنیا کی کوئی خوشبو اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
صلی اللہ علیہ وسلم ❤