میں کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی انجینئرنگ (ہارڈ ویئر اور عملی شعبوں) کی ڈگری ہی سب سے محفوظ رہے گی۔ یہ ویڈیو میرے اسی موقف کی تصدیق کرتی ہے کہ اب طالب علم کوڈنگ چھوڑ کر مادی انجینئرنگ کا رخ کر رہے ہیں، جسے بدلنا آسان نہیں۔
آپ کا کیا خیال ہے
KP Governor Faisal Karim Kundi @fkkundi has expressed his intention to solve the financial problems of universities and faculty members. FAPUASA appreciates this and extends its support to uplift the education system of the province.
The retreat of American forces from bases in Persian Gulf first to Jordan and Israel and then Britain and now retreating from Britain is a setback before an effective Iranian strategy, but it will have much broader unintended consequences for US military presence and effectiveness in other areas of the world https://t.co/Hr0qOrUeqH
کیا حکومت پاکستان، @OfficialDGISPR ،بتائیں گے کہ یہ خبر درست ہے؟؟؟کیا پارلیمنٹ میں ڈسکس ہوا ہے؟ کیا پارلیمنٹ سے اجازت لی گئی ہے؟؟ اس کی منظوری کس نے دی ہے؟؟
عالم اسلام کے باہمی تنازعات میں پاکستان کا رول ہمیشہ صلح اور ثالثی کا رہاہے نہ کہ فریق بننے کا،یہ قائداعظم کی پالیسی سے انحراف ہے،یہ امریکی اور صہیونی ٹریپ ہے،حکومت پاکستان کو یمن ،سعودی تنازعہ میں صلح/ ثالثی، بات چیت، گفتگو کا رول ک��ناچاہئے تھااور کرنا چاہئے۔
غزہ،جھاں 3 سال سے تسلیم شدہ جینوسائیڈ جاری یے وہاں کیوں عسکری مداخلت نہیں کی گئی؟؟مکہ پیکٹ کیطرح غزہ پیکٹ کیوں نہیں؟القدس پیکٹ کیوں نہیں؟؟؟
خدارا یمن ،سعودی اختلاف/ تنازعہ کاحل بات چیت ہے جنگ نہیں، خدارا آگ ��ے نہ کھیلیں۔۔
سعودی عرب دولت سے مالامال- امریکہ کے ہتھیاروں سے مالامال- پھر بھی ہمدردیاں اس کے ساتھ- اتنا ظلم تو اس-ر-یل بھی فلسطین میں نہیں کرتا جتنا یہ یمن میں کرتا ہے- اللہ اکبر!
@naemasud پرفیسر صاحب
جامعات کے لاکھوں طلباء فارغ التحصیل ہوکر ملکی اور بیرونی ملکی سطح پر نوکریاں کرتے ہیں - کاروبار کرتے ہیں- پیسے کماتے ہیں زر مبادلہ بیجھتے ہیں- شعوری ترقی میں حصہ ڈالتے ہیں لیکن پھر بھی دو روپے پر اڈٹ اور حساب کتاب! باقی ادروں کا پتہ کریں