Najam Sethi Vs Najam Sethi
😂😂😂
نجم سیٹھی PTI حکومت کے ہر خاندان کو 12 ہزار روپے دینے پر تنقید کرتے تھے۔
اور آج شہباز شریف کے 2 ہزار روپے کی امداد کے فضائل بیان کر رہے ہیں۔ 😂🤣
@fulltosspk 👌
https://t.co/KHvZBlLuzy
“ملک میں صنعتی ترقی ایوب خان کے سنہری دور کی طرح ہو رہی تھی، ایکسپورٹ اور ترسیلات زر ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ رہیں، عمران دور میں ٹرین پٹڑی پر چڑھ گئی تھی لیکن اب تو ٹرین پٹڑی سے ہی اتر گئی ہے” ڈاکٹر اشفاق حسن
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
What a befitting Reply by Russian FM !
If you can’t sleep due to Russian-Ukrainian Conflict :
Imagine This is happening in Africa
Imagine this is happening in Middle East
Imagine Ukraine is Palestine , imagine Russia is United States
امپورٹڈ سرکار کے ماتحت انتظامیہ و سرکاری مشینری اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ بہاولپور سے تعلق رکھنے والے شہری نے حمزہ شہباز کے متوقع دورے سے قبل انتظامیہ کا پول کھول دیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Judge Arshad Malik had declared on oath that: "I proceeded to Saudi Arabia on 28-05-2019 with my family to perform Umra. After Isha prayers on 01-06-2019 Nasir Butt met me outside Masjid-e-Nabvi & asked me to accompany him to meet Hussain Nawaz. When I resisted this meeting,..1/5
ابھی کل ہی مریم صفدراور مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقریر میں سے چند سیکنڈز کاکلپ کاٹ کر کفر کے فتوے لگائے
بہت سے راتب خوربھی اس میں ہدایات کے مطابق حصہ ڈالتے رہے
ابھی24گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے انکی اوقات انکو دکھا دی
اللّٰہ الحق ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آلو 🥔 پانچ روپے مہنگے ہونے پر تیسرے درجے کے اخباروں کے تراشے ٹویٹنے والے کتنے دانشوروں نے آپ کو بتایا ہے کہ پاکستان میں انٹرسٹ ریٹ 15 فیصد ہو چکا ہے
ن لیگ 1998 کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
نہیں بتایا
کیوں ایجنڈے کا حصہ ایشو نہیں ہوتے
گندہ ہے پر دھندہ ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور