مجھ سے جو غلطی ہوئی ہے ہو گئی۔ سب سے ہو جاتی ہے۔ لیکن اس غلطی کو جس طرح آپ لوگو نے شئیر کر کر کے تماشہ بنا دیا میری ذات کا یہ کون ��ا اچھا کام کیا ؟؟؟🥲🥲
#Alizasehar #AlizaSeharLeaked
کہ جس کو عشق ہو جائے__!!
بھلا کیسے وہ سوئے گی__!!
کبھی مسکائے گی چھپ چھپ
کبھی تکیا بھگوئے گی___!!
اور بڑے نادان ہو تم تو__!!
زرا سمجھا کرو باتیں____!!
گلے مل کر جو روتی ہے___!!
بچھڑ کر کتنا روئے گی __!!