@DuaSindh6 کیونکہ کامیابی ایک مونث ہے اور اگر وہ کسی مرد کے گال چومے گی تو اس بیچاری کی بدنامی ہو جائے گی
اور قدم اس لئے چومتی ہے کیونکہ وہ عقیدت میں جھک جاتی ہے اور جھکنے کے بعد قدم ہی چوم سکتی ہے
خواب اور خواھشیں سب پوری ہوئ ھیں نیند والے خواب رحمانی بھی کھلی آنکھ والے خواب بھی زندگی میں جو جو چاھت لکھیں لکھنے سے پہلے بسم اللہ لکھیں پہر ختم کرنے پر ان شا ء اللہ لکھیں اور ضرور لکھیں اس زات پاک کے خزانوں میں کھوٹی نھیں ہونی
یے کامیابی قدم کیوں چومتی ھے سر کیوں نھیں چومتی گال چومیں ھاتھ بھی چلے گا اور یے جھنڈے کامیابی کے گاڑ تے کیسے ھیں میرے خیال میں کامیاب ہوکر سجدہ شکر کریں سیل فون کی ٹارچ سے روشنی ڈالیں اور ھا کیامیابی ھے کون نام رکھ لوں ٹائٹل نام آج @Aasma0301
انسان کو حکم ہے کہ غور کرو
کیا کسی کو شک ہے کہ انسان ٹائم ٹریول نہیں کر سکتا، اس آیت میں یقینا اس کے علاوہ اور بھی بہت سے راز چھپے ہونگے لیکن انسان غور نہیں کرتا
اللہ تعالٰی کی طرف سے ہر ہر لفظ نشانی ہے ♥️