@bava_gujar فوج کے خلاف مہاتما صرف ایک وجہ سے ہوا کیونکہ انہوں نے اسے اقتدار سے الگ کیا نہیں تو آرمی اور باجوہ صاب کے قصیدے خان کے منہ سے نہیں جاتے تھے
@niyazee26 ن لیگ یہ کر کے مزید اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مارے گی اس سے ان کا بنا بنایا بیانیا بھی ختم ہو سکتا ہے ن لیگ کو چاہیے اب اپنے بیانیے کو مضبوط بنائیں عوام کو ریلیف دیں
پرویز مشرف
2018 کے آخر میں اچانک اس کا وزن گرنا شروع ہو گیا جسم کے مختلف حصوں میں درد، معدے اور پیشاب کا نظام بگڑ گیا درجنوں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا لیکن مرض کی تشخیص نہ ہو سکی 2019 کے آخر میں امریکا کے ایک ڈاکٹر نے رپورٹس کی بنیاد پر اعلان کیا کہ پرویز مشرف کو (Amyloidosis)
⬇️