واجہ شیر جان دشتی جیسے ہر دل عزیز شخصیت پہ قاتلانہ حملہ انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے۔ جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
رب ءِ ذوالجلال سے دعا گو ہیں۔ کہ اللہ تعالی ان کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔
تُجھے زندگی کا شعور تھا، ترا کیا بنا؟
تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، ترا کیا بنا؟
نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے
مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، ترا کیا بنا؟
مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے
تُو امیدوار تھا جیت کا، ترا کیا بنا؟
مَیں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لئے
کوئی آ کے مجھ سے یہ پوچھتا تیرا کیا بنا؟
جو نصیب سے مِری جنگ تھی وہ تری بھی تھی
میں تو کامیاب نہ ہو سکا، تِرا کیا بنا؟
تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا تھا کہ خوش ہے تُو
تِرے بولنے سے پتہ چلا ، تِرا کیا بنا؟
میں الگ تھا اوروں سے اس لیے یہ سزا ملی
تُو بھی دوسروں سے تھا کچھ جُدا ، تِرا کیا بنا ؟
تیمور حسن تیمور
ایک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں
وہ کسی اور دوا سے میرا کرتا ہے علاج
مبتلا ہوں میں کسی اور ہی بیماری میں
ثناءاللہ ظہیر
موبائل ڈیوائس پی ٹی اے کے ساتھ با آسانی رجسٹر کریں!
1⃣ . موبائل ڈیوائسز کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے پی ٹی اے کی جانب سے کوئی سروس چارجز نہیں ہیں۔ تاہم ایف بی آر ٹیکسز لاگو ہوں گے ۔
2⃣. آن لائن آپشن برائے رجسٹریشن :
https://t.co/RYxa69HG2O
یا
موبائل سے #8484* ڈائل کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔
3⃣. اگر آپ بذات خود اپنا موبائل ڈیوائس رجسٹرکرنے سے قاصر ہیں تو موبائل آپریٹروں کے مراکز پر (https://t.co/FEA1KcHcvl) تشریف لے جائیں - *سروس فیس صرف 100 روپے لاگو ہوں گے*
مزید جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں :
#mobileregistration