اب کہاں غائب ھیں مدارس دینیہ پہ تنقید کرنے والے وہ لبـرلـز جو کھتے ھیں کہ میرا مذھب انسانیت ھے۔۔۔۔۔۔؟
پنجاب کالج کے واقعے کا سن کر زندگی بذات خو�� بوجھ سی لگ رھی ہے .......💔😭
کتابوں کے ساتھ کالج گئی تهي کفن کے ساتھ گھر لوٹی
😭
#JusticeForPGCStudent
#سانحہ_پنجاب_کالج_لاہور