السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤝
صبح بخیر 🌸☕
نصیحت یہی ہے کہ دل نرم، نیت صاف اور بھروسہ اللہ پر رکھیں۔
دعا ہے آج کی صبح آپ کے لیے سکون، آسانی اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ آمین 🤲🏻🤍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
🌹میرے پیارے دوستو🌹
ہر نئی صبح ایک تحفہ ہے
پرانا سب بھول کر
نئے سرے سے شروع کرنے کا
اٹھو، شکر کرو، محنت کرو
کیونکہ آج کا دن
کل سے بہتر ہونے والا ہے
ان شاءاللہ
کوئی حسین وفادار _____ دیکھنا ہے تمھیں
تو یوں کہو نہ __ میرا یار دیکھنا ہے تمھیں
کبھی بس ایک نظر دیکھنے کی خواہش تھی
اور اب یہ ضد کہ __ لگا تار دیکھنا ہے تمھیں
اِک آدھ سال خدا مجھ کو ___ تَندرست رکھے
کسی کے عشق میں __ بیمار دیکھنا ہے تمھیں
https://t.co/9VCmv9o99f