*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
#Eid_Mubarak
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک"*. ھو
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
@Pti99@2Sehr
@1H22k
📢آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ
💎پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
🔔پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
اگر ہمارا ایک کمانڈر شہید ہوتا ہے تو پیچھے کئی کمانڈر تیار کھڑے ہوتے ہیں
اگر ہمارا ایک سپاہی مجاہد شہید ہوتا ہے تو پیچھے درجنوں سپاہی مجاہد تیار کھڑے ہوتے ہیں
ہم اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کی خاطر دشمن سے دوبدو لڑتے ہیں، اس لیے ہم شہادت کی موت سے کبھی نہیں گھبراتے
اسرائیلی منظوری کےبغیر57 اسلامی ممالک ایک پانی کی بوتل بھی اقوام متحدہ، ہلال احمر کےذریعےسےغزہ کے لوگوں کو نہیں بھیج سکتے۔یہ انتہائی شرم کی بات ہے۔مصر/عالم عرب میں جبر کا نظام ہےجہاں مسجدوں سےباہرفلسطین کی بات کرناجرم ہے۔
@GovtofPakistan@HamidMirPAK@SaveGazaPK@OffSchoolUK
💞پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس کی
رِیچ اور فالورز
انتہائی کم ہیں وہ تمام اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
اور
💜کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کر دیں
💙اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی اُن تمام اِنصافینز کو پروموشن لسٹوں میں شامل کر کے لازمی پروموٹ کِیا جائے گا
💚سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کریں
💛ری-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی
🧡آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
❤️اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
💟اگر ری-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 9 بجے آپ کا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کِیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
#بریکنگ_نیوز
اسماعیل ھنیہ اپنے استاد اور غزہ مجاہدین کے امام شیخ احمد یاسین شہید سے جاملے
جب اسرائیل شیخ احمد یاسین سمیت حماس کے بڑے رہنماؤں کو شہید کرکے
اپنے خلاف ہونے والے حماس کے حملوں کو نا روک سکا اور حماس کو ��تم نا کرسکا
تو اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے بعد کیا اسرائیل محفوظ رہ سکے گا
ابوعبیدہ کے بقول اگر ہم میں کوئی ایک شہید ہوتا ہے
تو اس کی جگہ لینے کے لیے 100 مجاہد تیار ہوتے ہیں
اور شہادت تو ہماری تمنا ہے جسے ہم اللہ کی طرف سے ایک اعزاز سمجھ کر سینے سے لگاتے ہیں
یہ اسرائیل کی کامیابی نہیں ہے یہ تو ہماری کامیابی ہے کہ ہم شہید ہو کر کامیاب ہوکر اپنے رب سے جاملے
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
خدا کی قسم ہم کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
روز محشر ہم سے اس بارے سوال ہوگا
ہمارے شہدا کی روحوں سے غداری ہوگی
خدا کی قسم ہم کبھی اسرائیل کو تسلیم نا کریں گے
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
جب حماس مجاہدین نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کیا
تو قطر میں حماس مجاہدین نے شہید
اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں
اللہ کے سامنے سجدہ شکر ادا کیا
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
اسرائیل نے ایران کی ایئر سپیس سے باہر جنگی جہاز سے اس عمارت کو نشانہ بنایا
جہاں اسماعیل ھنیہ رہائش پذیر تھے
اسرائیلی جنگی جہاز ایرانی ایئر سپیس میں نہیں گھسے
ایرانی انٹیلی جنس حکام کی رپورٹ
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
آج ثابت ہوگیا کہ 7 اکتوبر کو غزہ مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ بالکل درست تھا
اسرائیل دنیا کے لیے ایک کینسر ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے
آج ثابت ہوگیا کہ غزہ کی چھوٹ�� سی زمین حماس مجاہدین کمانڈروں کے لیے جتنی محفوظ ہے اتنا دنیا کا کوئی ملک یا دارالحکومت محفوظ نہیں ہے
@GNMadani
ا
*ساری اولاد خاندان 70 افراد سے زیادہ کو اللہ کی راہ میں شہید کرانے والے عظیم مجاہد اور رہنما اسماعیل ہانیہ خود بھی شہید ہوگئے انکی تلاوت۔🤍*
{وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}
"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں مردے نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے ہاں سے رزق دیے جاتے ہیں۔"
#Hamas #Iran #ismailhaniye
@SaveGazaPK@humairatayyaba@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
#بریکنگ_نیوز
اسرائیل امریکا نے بیک وقت تین مسلمان ممالک کے دارالحکومت پر حملہ کیا ہے
بیروت تہران بغد��د
اسرائیل امریکا کے خلاف مشترکہ جنگ اب شروع نہیں ہوگی تو کب ہوگی
روسی صدر کے دماغ سمجھے جانے والے فلسفی پروفیسر الکسندر دوغین کا بیان
@GNMadani